
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کیا آپ خوب پیسہ کمانا چاہتے ہیں روزانہ صبح اُٹھتے ہی یہ تسبیح ضرور پڑھ لیا کریں۔ دنوں کے اندر کروڑپتی ضرور ہو جاؤ گے۔ دولت کے حوالے سے ، مال کے حوالے سے ، پیسوں کے حوالے سے یہ بڑا ہی خاص اور پیارا عمل ہے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ جب بھی صبح اُٹھیں۔ صبح اُٹھتے ہی کم سے کم ایک تسبیح پڑھیں اور رات سوتے وقت ایک تسبیح پڑھ لیا کریں۔ یہ تسبیح اللہ تعالیٰ کی ذات کو بہت پسند ہے بس اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیے گا جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس وظیفے کی ایک تسبیح صبح اور ایک تسبیح شام کو پڑھیں انشاءاللہ اتنا فائدہ ضرور حاصل ہوگا کہ اس کے بعد دوبارہ کبھی دولت ، رزق میں کمی نہیں ہو گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





