رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan ul mubarak shohar mehboob ko dewana karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس رمضان شوہر ، محبوب ہوگا بیوی کا دیوانہ۔ 100٪ گارنٹی شدہ عمل یہ موقع پھر نہیں ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اس رمضان شوہر ، محبوب ہوگا بیوی کا دیوانہ 100٪ گارنٹی شدہ عمل ہے یہ موقع پھر نہیں ملے گا یا کم از کم ایک سال کے بعد آپ کو یہ موقع ملنا ہے تو ابھی آپ کے پاس موقع ہے اگر یہ آرٹیکل دیکھ رہے ہیں رمضان کا مہینہ ملا ہوا ہے تو غنیمت جانیں اور اس عمل کو کر لیں خاص کر جو خواتین اس عمل کو کرتی ہیں ان کے شوہر ہیں / محبوب ہیں جسے وہ اپنے ساتھ راضی کرنا چاہتی ہیں ، جس کو اپنی طرف مائل کرنا چاہتی ہیں ، جس کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتی ہیں ، جس کے دل و دماغ کو اپنے لیے قابو کرنا چاہتی ہیں تو ان کے لئے یہ بہت ہی بہترین عمل ہے اور یہ عمل آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ ، پانچ مرتبہ یا تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

قدشغفھا حباً یاودود

جب پانچ تسبیح پوری ہو جائے تو گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " کہیے گا۔ کم از کم گیارہ دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے اس کے علاوہ کسی دن سے آپ نے شروع نہیں کرنا جمعرات سے کریں گے تو اگلے اتوار پہ ختم ہو جائے گا۔ اتوار سے کریں گے تو جمعرات پر آپ کا یہ عمل مکمل ہو جائے گا۔ عمل کرنے کے بعد جب پورا ہو جائے تو محبوب کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دینا ہے۔ اگر میاں بیوی پاس ہیں تو افطاری میں پانی پہ دم کر دیں اس سے ان کو روزہ کھلوائیں یا کجور لے لیں اس پہ دم کر دیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad