
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ماہ صفر میں یہ عمل اور صدقہ لازمی کریں۔ ہر قسم کی بلا اور مصیبت سے محفوظ رہیں گے۔ تمام حاجات ان شاء اللہ پوری ہو جائے گی۔ اسلامی سال کا دوسرا مہینہ ماہ صفر شروع ہو چکا ہے اور صفر میں بہت سارے لوگ شادیاں نہیں کرتے، کوئی نیا کام نہیں کرتے کہ اس کے اندر نقصان ہو گا تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے یہ سب ہمارا وہم ہے۔ جیسے باقی مہینے ہیں اسی طرح صفر کا مہینہ بھی ہے اور سفر کے بارے میں بھی خاص طور پر فرمایا گیا کہ اس کے اندر کوئی نحوست نہیں ہے تو اس لیے اس مہینے کے اندر بھی آپ اگر کچھ بھی کام کرنا چاہیں کوئی نیا کام کرنا چاہیں ، شادیاں کرنا چاہیں تو اس میں خیر و برکت ہی ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ ماہ صفر کے اندر یہ ایک عمل کر لیں اور صدقہ کر لیں ان شاء اللہ زندگی بھر کے لیے آپ ہر قسم کی بلاؤں ، مصیبتوں ، پریشانیوں سے محفوظ رہیں گے۔ ماہ صفر میں کسی بھی وقت یہ عمل کر کے یہ صدقہ لازمی کریں کسی بھی پورے مہینے میں کبھی بھی یہ عمل آپ کر سکتے ہیں۔ صدقہ بھی آپ کبھی بھی دے سکتے ہیں ان شاء اللہ آپ کے گھر والے تمام مسائل پریشانیوں سے پوری زندگی کے لیے بچے رہیں گے ، گھر میں برکت ہوگی اور اس کے ساتھ حاجات بھی پوری ہوں گی۔
صفر کے مہینے میں کم سے کم تین دن یہ عمل کریں ہر نماز کے بعد ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔ ان شاء اللہ ہر قسم کی بلاؤں سے، مصیبتوں سے محفوظ رہیں گے۔ صدقہ کیا دینا ہے اور صدقہ اپنے نام کے عداد نکال کر جو عداد ہیں اتنا آپ صدقہ کریں تو اس عمل کو ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





