
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بےحساب رزق اور بےشمار دولت چاہتے ہیں۔ ہفتہ کے دن اس تسبیح اسمِ اعظم کی کثرت کریں۔ جب انسان یہ پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ مدد کے لیے فرشتوں کو اُتار دیتے ہیں ، اللہ تعالیٰ اس کے رزق و روزی میں برکتیں عطا کر دیتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کے نصیب اچھے کر دیتا ہے اور جیسے ہی مانگتا ہے اللہ تعالیٰ عطا کر دیتا ہے۔ ہفتے کے دن اس عمل کی کثرت کریں گے اگلے ہفتے ان شاء اللہ خود اس چیز کو آپ مانیں گے کہ واقعی ایک ہفتے کے اندر ہم نے جو کچھ دیکھا ہے ہم نے معجزاتی طور پر ہی دیکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں کیا کیا نصیب کیا ہے اور کیسے ہمارے حالات بدلے ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں آپ کے حالات بدل جائیں ، آپ کی تقدیریں بدل جائیں ، آپ کی قسمت کے ستارے چمک جائیں تو ہر ہفتے اس کو پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں پھر آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
یہ وظیفہ آپ پڑھتے جائیں اس کی کوئی تعداد نہیں ہے بس پڑھتے جائیں اور دیکھتے جائیں کہ اللہ تعالیٰ کیسے آپ کے لیے راستے کھولتا ہے۔ ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





