
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
نیک محبت کرنے والا لائف پاٹنر چاہتے ہیں؟ روز یہ دعا پڑھا کرو۔ اللہ تعالیٰ بہترین شوہر ، بیوی نصیب کرے گا یعنی مرد اس عمل کو کر سکتے ہیں کہ ہمیں نیک ، صالح ہمسفر ملے۔ عورت بھی اس عمل کو کر سکتی ہے کہ مجھے نیک اور اچھا شوہر ملے۔ آپ کو معلوم ہے کہ پہلے دور میں طلاق کی شرع بہت کم تھی بہت عرصے بعد کبھی سُننے کو ملتا تھا کہ کسی خاتون کو طلاق ہوئی ہے لیکن آج کل ہر دوسرے گھر میں کسی لڑکی کو طلاق ہوئی ہوتی ہے۔ اگر آپ عدالتوں میں جا کر دیکھیں تو سب سے زیادہ کیس طلاق کے ہوتے ہیں تو اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ دونوں لڑکا اور لڑکی ان کی انڈرسٹینڈنگ نہیں بن پاتی جس وجہ سے بات طلاق تک پہنچتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں / چاہتی ہیں کہ آپ کو ایسا لائف پاٹنر ملے کہ جس کے ساتھ آپ کی اچھی زندگی گُزرے تو صبح ، دوپہر یا شام کسی بھی وقت 24 گھنٹوں میں ایک تسبیح اس کی پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ آپ کو ایسا اچھا رشتہ ملے گا کہ آپ اپنے نصیبوں پر رشک کریں گے / کریں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح پڑھیں ، دوپہر کو پڑھیں یا رات کو پڑھیں۔ پڑھنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ ایک تسبیح پڑھیں جو سکرین پر آ رہی ہے۔
اس کو پڑھیں ان شاء اللہ آپ کو ایک اچھا رشتہ ضرور مل جائے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





