
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
زندگی میں صرف آپ ہی نہیں آپ کی نسلیں بھی کبھی تنگدست نہ ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ بے حساب رزق نصیب فرمائے گا۔ چھوٹا سا عمل کرنا ہے انتہائی چھوٹا سا اور اتنا آسان اتنا آسان کہ اس سے آسان پھر صرف خاموشی ہی ہو سکتی ہے اور اس عمل کے سبب اس عمل کی برکت سے صرف آپ ہی نہیں آپ کی نسلیں تا قیامت کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ گھر میں رزق و روزی کی اتنی بارش کر دے گا کہ پھر آپ کو کبھی پیسوں کی ، رزق کی ، روزی کی ، مال کی تنگی نہیں ہوگی تو اگر آپ چاہتے ہیں آپ کے رزق و روزی میں اضافہ ہو تو آپ اس وظیفے پر عمل کیجئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح کی اذان اور نماز کے درمیان اس عمل کو کرنا ہے یعنی صبح کی اذان ہوگی آپ اُٹھے ہوئے ہیں ابھی آپ نے نماز نہیں پڑھی اس سے پہلے آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اتنا ٹائم پہلے کرنا ہے تاکہ آپ اپنی نماز بھی آرام سکون سے پڑھ لیں۔ نماز قضاء نہ ہو جائے / رہ نہ جائے / دیر نہ ہو جائے تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ کے گھر کے جو چار کونے ہیں۔ چاہے آپ کے کمرے کے ہیں۔ آپ نے ہر کونے پر کھڑے ہو کر صرف و صرف 21 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
بس اتنا سا پڑھنا ہے چاروں کونوں پر کھڑے ہو کر 21 ، 21 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ پھر اس کمرے کے درمیان میں آکر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کے مکان کے ہر کونے سے رزق و روزی کی ایسی اللہ تعالیٰ بارش کر دے گا کہ آپ کی آنے والی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





