
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک کے دن خزانہ غیب سے رزق حاصل کرنے کا عمل۔ سارا دن یہ تسبیح پڑھیں شام کو ہاتھوں پر دم کر کے اپنے پورے جسم کے اوپر پھیر لیں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ جمعۃ المبارک کا دن دنوں میں سے سب سے عظیم دن ہوتا ہے سات دنوں کا بادشاہ دن ہے۔ جمعہ کے دن کو بہت زیادہ فضیلت اور اہمیت حاصل ہے جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے جس کے اندر اللہ تعالیٰ دعاؤں کو قبول کرتا ہے۔ خاص وقت جو ہیں وہ فجر کے بعد ، جمعے کے بعد ، عصر کے بعد یہ تین ٹائم آپ نے دعا ضرور کرنی ہے کیونکہ روایات کے اندر آتا ہے کہ ان تین وقتوں کے اندر دعا ہر حال میں قبول ہوتی ہے اور جمعے کے دن کی جو سب سے بڑی اور عظیم عبادت ہے وہ درود شریف ہے۔ حدیث شریف میں آتا ہے کہ جب آپ درود شریف پڑھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ پڑھنے والے کے درجات کو بلند فرما دیتا ہے اور درود شریف پڑھنے والا زندگی کے اندر کبھی بھی ناکام اور نامراد نہیں ہوتا ، درود شریف پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ ہر قسم کی بیماریوں سے / پریشانیوں سے / مصیبتوں سے / بندیشوں سے / ہر قسم کی آفات سےمحفوظ رکھتا ہے۔ درود شریف پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ دنیا کا ہر خزانہ نصیب فرما دیتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جمعہ والے دن آپ صبح جب بھی اُٹھیں یہ درود شریف پڑھنا شروع کر دیں۔ کم سے کم 101 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے زیادہ سے زیادہ آپ ہزار مرتبہ پڑھیں ، لاکھ مرتبہ پڑھیں ، کروڑ مرتبہ پڑھیں۔ جتنا پڑھیں گے اتنا کم ہوگا اور جتنا پڑھیں گے اتنا فائدہ زیادہ ہوگا۔ اتنے فائدے حاصل ہوں گے کہ ایک حاجت ہے ، ہزار حاجت ہے ، ستر ہزار حاجتیں ہیں سب سوچ کر پڑھیں شام سے پہلے پہلے سارے پوری ہو جائیں گی۔ رزق میں برکت چاہیے ، دولت میں برکت چاہیے ، مال میں برکت چاہیے ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں ، اپنا ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں ، اپنا اچھا موبائل لینا چاہتے ہیں ، اپنی گاڑی لینا چاہتے ہیں کچھ بھی لینا چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ اس دن کی برکت سے اور اس درود شریف کی برکت سے آپ کو عطا فرمائے گا
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





