وظائف

rabi ul awal ka wazifa for money-mufti bilal qadri

ماہ ربیع الاول شروع ہونے سے پہلے۔ یہ سورۃ ضرور پڑھ لیں۔ اس ماہ مبارک کی برکت سے اللہ پاک آپ کو امیر مالدار کر دے گا۔

in article

ربیع الاول شریف کا بابرکت مہینہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ ابھی صفر کے مہینے کے تقریباں چند دن رہ گئے ہیں۔ جتنے بھی دن ملیں صفر کے مہینے کے چاہے ایک دن ہی مل جائے آپ نے یہ سورۃ ضرور پڑھنی ہے جس طریقے سے آپ کو بتلائی جائے گی۔ صفر کے مہینے میں آپ یہ پڑھتے جائیں گے اور رب کی ذات آپ پر خوب رزق کی بارشیں کرتی جائے گی، رب کی ذات آپ کو دولت مند کر دے گی، رب کی ذات آپ کو امیر انسان بنا دے گی۔ کون سی سورۃ پڑھنی ہے کیسے پڑھنی ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

سورۃ اور پڑھنے کا طریقہ:

سورۃ الضحیٰ ہے قرآن پاک کے تیسویں پارے میں ہے۔

rabi ul awal ka wazifa

یہ سورۃ آپ نے پڑھنی ہے۔ آپ نے رات سوتے وقت اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کوئ سا بھی پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد 7 مرتبہ یہ سورۃ پڑھنی ہے اور باوضو ہو کر پڑھنی ہے۔ چاہے ایک رات بھی آپ کو صفر کے مہینے کی ملے آپ نے یہ سورۃ ضرور پڑھنی ہے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad