
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک رزق کا خاص وظیفہ۔ ستر ہزار رزق کے دروازے کھلیں گے۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ اگر جمعہ کے دن آپ نے یہ والا خاص عمل کر لیا جو کہ اللہ تعالیٰ کے تین ناموں پر مشتمل وظیفہ ہے تو پھر اس کے معجزات اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھنے ہیں۔ اس کے فوائد ، اس کی برکتیں آپ کی زندگی تبدیل کر دیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے اس وظیفے کو جمعہ کے دن تین وقت پر تقسیم کرنا ہے۔ پہلا وقت فجر سے لے کر جمعہ کی پہلی اذان تک کا ہے۔ جب بھی آپ فجر سے جمعہ کی اذان سے پہلے تک پڑھنے کا ارادہ رکھیں گے تو اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس وقت میں اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ” یا اللہ " آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔
دوسرا وقت جمعہ کی نماز کے بعد سے لے کر عصر کی نماز کے درمیان تک کا ہے۔ اس وقت کے اندر آپ نے ” یا رافع " 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
تیسرا وقت عصر سے مغرب کا ہے۔ اس وقت میں آپ نے 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا نافع " پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ مغرب سے پہلے پہلے پھر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے۔ اس دعا میں ان ناموں کے صدقے اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی خالی جھولیوں کو آج جمعہ کے دن ہی ہر طرح کی نعمت سے ، رحمت سے ، برکت سے بھر دے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





