
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
پھنسے اور روکے ہوئے کام اب منٹوں میں پورے ہوں گے۔ رزق و روزی میں اضافہ ہوگا۔ مال و دولت ، پیسے میں برکت ہوگی۔ کیسے کس طرح اس کے لیے ایک وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے کئی کام پھنسے ہوئے ہیں رُکے ہوئے ہیں۔ نہیں ہو رہے ہیں ہم نے بڑی کوشش کر کے دیکھ لی ہے بہت کچھ کر کے دیکھ لیا ہے وظائف بھی کیے ہیں نوافل بھی پڑھے ہیں تعویزات بھی کیے ہیں لیکن ہمارے کام نہیں بن رہے بڑی مشکل میں ہیں سالوں سال ہو گئے ہیں بس وہ ایسے کام پھنسے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہماری سمجھیں زندگی رُکی ہوئی ہے یعنی وہ کام ہوگا تو ہم اس زندگی میں آگے بڑھ سکیں گے تو آج کے اس آرٹیکل کے اندر ان شاء اللہ ایسا ایک عمل آپ کے سامنے شیئر کیا ہے آپ نے بس ایک تسبیح فجر کے بعد اور ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھ لینی ہے رُکے ہوئے کام ، پھنسے ہوئے کام ایسے حل ہوں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
اس کو کچھ عرصہ لگاتار پڑھتے رہیں۔ خواتین اس کو پڑھتی رہیں۔ آج سے پڑھنا شروع کریں ان شاء اللہ آپ کے رُکے ہوئے کام ایسے حل ہوں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے اور رزق و روزی میں تنگی ، پریشانی ہے ان شاء اللہ رزق و روزی کے بھی معاملات آپ کے کھل جائیں گے تو ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





