
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ والے دن ظہر تا عصر صرف 79 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے ، مالدار ہو جاؤ گے ، امیر ہو جاؤ گے ، رب اتنا نوازے گا اتنا نوازے گا کہ اگر آج تنگیوں میں ہو ، تنگ دستیوں میں ہو ، پریشانیوں میں ہو ، قرضوں میں ہو کل ان شاء اللہ لوگوں کو قرض دینے والے بن جاؤ گے بس ہر بدھ کو یہ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ ایک تو ہمارا اسمِ اعظم ہے جو آپ کے ساتھ شیئرکیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس اسمِ اعظم کو ہر بدھ کم از کم 11 مرتبہ ظہر سے عصر کے درمیان پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے 79 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ایک تسبیح اول و آخر درودِ ابراہیمئ کی بھی ضرور پڑھیے گا جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ یہ پوری سورت 79 مرتبہ پڑھنے کے بعد جو کچھ مانگیں گے آپ کو ملے گا۔ ان شاء اللہ ایک بدھ پڑھ لیں باقی اس کا فائدہ دیکھ کر ہر بدھ آپ خود اس پر عمل کریں گے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






