
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
غربت کو دور کرنا ہے امیر ہونا ہے۔ چاہتے ہیں کہ کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے تو اس عمل کو آپ نے ضرور سے کر لینا ہے جو آج کے آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔ یہ عمل بہت سارے معاملات کو حل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اگر آپ بے روزگار ہیں آپ کو اچھا روزگار چاہیے آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے حالات بہت بُرے ہو چکے ہیں۔ آپ کا جیب ، بٹوہ ، بینک بیلنس سارا خالی ہو چکا ہے۔ آپ کے پاس مال و دولت نہیں ہے آپ تب بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔ تیسرا آپ کوئی کاروبار کر رہے ہیں کاروبار ڈاؤن جا رہا ہے آپ چاہتے ہیں کہ کاروبار میں برکت ہو تو آپ تب بھی یہ عمل کر سکتے ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی غربت دور ہو جائے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ امیر ہو جائیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے تو آپ نے یہ عمل گیارہ دن کرنا ہے جمعرات سے یا اتوار سے اس عمل کو شروع کریں۔ جب عمل ختم ہو جائے اس دن سے پہلے آپ نے کچھ نہ کچھ اپنی زکوٰة دینی ہے۔ اب زکوٰة سے یہ مراد ہے کہ آپ کچھ بھی اپنے حسبِ توفیق دیں مثلاً ایک روپیہ دیں ، دو دیں ، دس دیں ، سو دیں جتنی آپ کی توفیق ہے اتنا صدقہ کریں۔ گیارہ دن لگاتار آپ نے فجر کی نماز پڑھنی ہے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھیں۔ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اپنی جگہ بیٹھے ہوئے ہی 41 مرتبہ آپ نے ” سورۃ الم نشرح ” پڑھنی ہے۔ اسی میں آیا ہے کہ ہر تنگی کے بعد آسانی ہے تو آج تنگ دست ہیں تو ان شاء اللہ آسانی آپ کی منتظر ہو گی اور بس اگلے ہی لمحے ایسی آسانیاں آ جائیں گی کہ آپ کی آنے والی نسلیں بھی ان شاء اللہ خوشحالی والی زندگی گُزاریں گی تو ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




