
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
یاودود ، یالطیف۔ یاودود پڑھنے کی طاقت خود دیکھ لیں۔ محبوب آپ کے بنا ایسا تڑپے گا جیسے مچھلی پانی کے بنا تڑپتی ہے اور یہ میں نہیں بتاؤں گا کہ اس کی طاقت کتنی ہے یہ آپ نے خود بتانا ہے یعنی آپ اس عمل کو کریں گے اور اس عمل کے آپ فائدے دیکھیں گے اس عمل سے آپ کو خود سے ایک تجربہ ہوگا اور آپ خود اس کی طاقت اپنے لفظوں میں بتائیں گے کہ مفتیٰ صاحب کمال ہو گیا کہ ایسا وظیفہ آپ نے بتایا اور اب ہمارا محبوب ایسا تڑپتا ہے جیسے پہلے ہم تڑپتے تھے کئی لوگ مجھے بہن اور بھائی یہ کہتے ہیں ہمارے اندر جو تڑپ ہے اس کے اندر وہ چیز نہیں ہے صبح شام ہر ٹائم اس کو کالیں بھی کرتے ہیں ایک ایک دن میں ہزاروں کالیں اس کو کی ہیں لیکن وہ ٹس سے مَس نہیں ہوتا۔
جب بھی کال اٹھائے گا تو کہتا ہے کہ تھوڑا میں بیزی ہوں/تھا۔ یعنی اس کو تڑپ بھی فیل نہیں ہوتی ہے ہم چاہتے ہیں جیسے ہم تڑپتے ہیں ہم اس کے بنا نہیں رہ سکتے بات کرتے ہیں وہ بھی ہمارے ساتھ ایسے ہی ہو پہلے ہمارے پیچھے پیچھے بھاگتا تھا پہلے ہمارے پیچھے پڑا رہتا تھا ہم نے ان کو گھاس نہیں ڈالی بات نہیں کی لیکن اب جب ہم نے دلچسپی لینا شروع کر دی۔ اس کے بعد سے وہ دور ہوتا چلا گیا پہلے ہمیں اس چیز کی طرف لے آیا اور اب وہ ہمارے سے دور ہوتا جا رہا ہے۔ یہ حقیقت بات ہوتی ہے انسان کو اکثر قدر صرف اس چیز کی ہوتی ہے جو اس سے دور ہوتی ہے جب اس کے پاس آ جاتی ہے وہ قدر ختم ہوجاتی ہے یہ ہماری بہنیں بھی اکثر جانتی ہوں گی کہ جیسے وہ اکثر خواتین کہتی ہیں وہ میرے دل کے اندر ہے لیکن میں نے اس کو اقرار نہیں کرنا ہے کیونکہ جیسے ہی اقرار کیا بندہ آپ کے ہاتھ سے گیا لیکن اگر آپ اقرار کر چکے ہیں اور بندہ آپ سے دور دور جا رہا ہے تو یہ والا عمل آپ نے لازمی کرنا ہے یا وَدُودُو یہ محبت کے حوالے سے بہت کمال کا اللہ تعالیٰ کا نام ہے اس کی تفصیل بتاؤں گا یا لطیف یہ ایسا عمل ہے کہ ہر وہ کام جو آپ کو ناممکن لگتا ہے جو آپ کو مشکل لگتا ہے جو آپ سمجھتے ہیں کہ یہ نہیں ہو سکتا یعنی آپ نے پکا کہ دیا کہ یہ نہیں ہو سکتا اس کے لئے یہ کام ہے اور ایسا کام آپ کا پورا ہوگا کہ آپ کو اپنی آنکھوں سے دیکھ کر بھی یقین نہیں آئے گا لیکن یہ حقیقت ہوگی اور انشاءاللہ محبوب آپ کا ایسا تڑپے گا جیسے مچھلی پانی کے بنا تڑپتی ہے ویسے ہی وہ آپ کے لیئے تڑپے گا لیکن اس کو بتائے ہوئے طریقے پر بتائے ہوئے وقت پر بتائے ہوی تعداد پر آپ نے پڑھنا ہے۔ میں ہمیشہ ایک بات کہتا ہوں کہ ایک تو وقت ایک تعداد اور ایک وظیفہ یہ تینوں جب ایک ساتھ ملتے ہیں تو اس کا بہت زیادہ فائدہ ملتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
گزشتہ دنوں کچھ طبیعت خراب تھی اور بڑی مشکلوں سے کچھ ویڈیوز میں نے بنائی آج الحمدللہ پہلے سے کافی بہتر ہوں اور بہت سارے لوگوں نے دعائیں کی اور بےشمار دعائیں آئیں اور میں جب دعاؤں کو دیکھتا جا رہا تھا تو مجھے اس چیز کی تسلی ہو گئی تھی کہ یار اب میں نے ٹھیک ہو جانا ہے کیونکہ اتنے لوگ دعا کر رہے تھے۔
تو میں بھی ایک انسان ہونے کے ناتے دعاؤں کا محتاج ہوں اور آپ لوگوں نے دعائیں کی اور بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کا اللہ آپ کو اس کی جگہ خیر عطا فرمائے اور جب تک سانس ہے انشاءاللہ میرا اور آپ کا تعلق ہے۔
وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
یہ دو اللہ تعالی کے نام ہیں ” یا ودودو یا لطیف ” پھر یا ودودو اب اس کے پڑھنے کا طریقہ بھی یہی ہے تین ٹائم ہیں نمبر ایک عشاء کی نماز کے فورا بعد آپ نے پڑھنا ہے یا ودودو پھر رات کو سوتے وقت جب آپ بستر پہ لیٹ جائیں اپنے تمام کاموں سے فارغ ہو جائیں پھر آپ نے پڑھنا ہے یا لطیف اس کے بعد آپ نے فجر کے ٹائم جب آپ اٹھیں گے کوشش کرنی ہے کہ اس عمل کو آپ اذان اور نماز کے درمیان میں کریں یا ودودو۔ پھر رات کو یا لطیف پھر صبح آپ نے یا ودودو پڑھنا ہے۔ اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اب عشاء کی نماز پڑھی۔ اس کے بعد آپ نے گیارہ سو مرتبہ یا ودودو پڑھنا ہے اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پھر جس وقت آپ سونے لگیں سوتے وقت آپ نے گیارہ سو (1100) مرتبہ یا لطیف پڑھنا ہے پھر صبح فجر کی نماز سے پہلے کیونکہ آپ نے عمل کرنا ہے تو سب سے بہترین ٹائم ہے اذان اور نماز کے درمیان اس درمیان آپ نے گیارہ سو (1100) مرتبہ یا ودودو پڑھنا ہے جو آپ کا محبوب ہے اس کی تصویر کے اوپر دم کیجئے گا اس کا فائدہ کیا ہوگا وہ آپ نے خود بتانا ہے۔ ایک تو میں نے بتا دیا کہ آپ کے بنا ایسے تڑپے گا جیسے مچھلی پانی کے بنا تڑپتی ہے باقی اس کے جتنے بھی فائدے ہیں اس کی جتنی بھی طاقت ہے وہ انشاءاللہ خود آپ اپنے الفاظ کے اندر بیان کریں گے ہمیشہ کے لئے مٹھی میں ہوگا اور زندگی بھر پھر کبھی دور نہیں جائے گا کوئی اس کو آپ سے کھینچ نہیں سکتا ، کوئی آپ کو اس سے جدا بھی نہیں کر سکے گا۔ سات دن یا گیارہ دن اس عمل کو کریں۔ انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




