دنوں کے وظائفوظائف

monday k din crorepati honay ki tasbih-mufti bilal qadri

غیبی مدد کی تسبیح۔ سوموار کے دن جو یہ پڑھتا ہے۔ اللہ پاک اسے کروڑپتی کر دیتا ہے۔ آج اور ابھی اس پر عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

غیبی مدد کی تسبیح  ہر ایک شخص جاتا ہے کہ اللہ تعالی کی  مجھے غیبی مدد میرے خزانہ غیب سے میری مدد دے۔ ہر ایک شخص چاہتا ہے میری زندگی میں معجزے ہوں۔  اللہ ایسا معجزہ کر دے کہ  پلک جھپکتے میری قسمت چمک جائے  تو یہ وظیفہ آپ کا ایسے ہی  پلک جھپکتے قسمت چمکائے گا  بس سوموار کے دن  جو شخص یہ تسبیح پڑھتا ہے۔

جو یہ اسم اعظم پڑھتا ہے  اللہ پاک اسے کروڑ پتی کر دیتے ہیں  آپ بھی آج اور ابھی  اس دن یہ عمل ضرور کریں۔ ایک بھائی کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب آپ اتنے وظیفے دیتے ہیں کیا کریں  میں نے کہا اللہ کا کرم ہے  میری اس میں کوئی محنت نہیں ہے  اتنے وظائف ہیں  کہ میں  دے دے کر ابھی بھی میرے پاس وظائف کے حوالے سے اتنا علم پڑا ہے کہ  اگلے دس سال میں اسی طرح اس کو چلا سکتا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ سب میرے رب کا کرم ہے  میرا اس میں کوئی ہاتھ نہیں ہے  بس اللہ کبھی زندگی کے اندر  کوئی بڑا بول بولنے کی توفیق نہ دے  کہ انسان ہر حال میں  اللہ کا محتاج ہے تو یہ اس رب کی طرف سے ہے تو بہت سارے وظائف ہیں  بہت سارے اعمال ہیں  اور فیس کیم کے ساتھ  اتنی زیادہ بنانا واقعتاً مشکل ہوتا ہے  کیونکہ ایک ایک الفاظ کا چناؤ کرنا  پھر ایسے الفاظ بولنا  تاکہ بات سمجھ میں بھی آئے  اور بات غلط طرف بھی نہ جائے لوگوں کو اس سے فائدہ بھی ہو اور لوگوں کو پوری بات سمجھ میں بھی آجائے۔

تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں  کہ آپ بھی یہ چیز سیکھیں  اور اس کو آگے پھلائیں ، لوگوں کی مدد کریں۔  اگر آپ کے دل میں  دُکھی لوگوں کا درد ہے  تو آپ بھی ضرور حفظ کر سکتے ہیں۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ پیر والے دن آپ نے  ایک تسبیح پوری درود شریف کی پڑھنی ہے اور ساتھ ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے سات سو چھاسی 786 مرتبہ  پورے دن کے اندر  یہ اسم اعظم پڑھنا ہے  جو آپ کی سکرین  پر آ رہا ہے۔

monday wazifa for money

یہ ایسا اسم اعظم ہے  کہ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے  کہ انسان دعا کرے تو  ہو ہی نہیں سکتا اللہ اس کی دعا کو قبول نہ فرمائے۔ مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے  آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے یا جو صبح پڑھا تھا وہی پڑھنا ہے  اس کے بعد ہاتھ اٹھا کے رب کی ذات سے مانگنا ہے  انشاءاللہ وہ ذات آپ کی  جھولیوں کو ، آپ کے گھروں کو ، آپ کے جیبوں کو رزق سے ، دولت سے ، مال سے ، پیسوں سے بھر دے گا  تین اتوار لازمی اس وظیفے کو کرلیں بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad