رزق کے وظائفوظائف

Maaldar dolatmand hone ka khas Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

اس اسمِ اعظم کے ذریعے انسان اللہ تعالیٰ سے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی جھولی میں ڈال دیتا ہے۔ مالدار ، دولت مند بننے کے لئے کافی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اس اسمِ اعظم کے ذریعے انسان اللہ تعالیٰ سے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی جھولی میں ڈال دیتا ہے۔ مالدار ، دولت مند بننے کے لئے کافی ہے۔ اسمِ اعظم ہوتا کیا ہے کہ جو کام آپ کو ناممکن لگ رہا ہو یہ اُسے ممکن بنا دیتا ہے۔ یہ اسمِ اعظم وہ طاقت ہے کہ جو جس کو نصیب ہو جائے اس کی زندگی بدل جاتی ہے کیونکہ اسمِ اعظم کے بعد مانگی ہوئی ہر ایک دولت اللہ تعالیٰ نصیب فرماتا ہے۔ پھر وہ گھر کے لئے ہے ، اولاد کے لئے ہے ، شادی کے لئے ہے ، پیسوں کے لئے ہے ، کاروبار کے لئے ہے ، روزگار کے لئے ہے ، جس کے لیے بھی ہے وہ اللہ تعالیٰ نصیب فرمائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دعا کی قبولیت کی کچھ گھڑیاں ہیں ایک تہجد کا وقت ہے وہ دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔ اسی طرح بارش کے وقت میں کہا جاتا ہے کہ دعا کی قبولیت کی گھڑی ہے ، اسی طرح جمعہ مبارک میں ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے جس میں دعا قبول ہوتی ہے۔ اس میں مختلف اقوال ہیں جمعہ کے بعد سے ظہر کا وقت ہے زیادہ تر عصر سے مغرب کے بعد کا وقت ہے۔ جمعہ والے دن تہجد کا وقت ہے یہ دعا کے قبولیت کی گھڑیاں ہیں تو جب بھی اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے اس کا طریقہ کار یہی ہوگا کہ سب سے پہلے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم انی اسئلک بان لک الحمد لا الہ یاارحم الراحمین

یہ پڑھنے کے بعد جو دل میں آتا ہے مانگتے جائیں جو آپ کی مراد ہے ، حاجت ہے ، خواہش ہے ، منت ہے مانگیں اور مانگنے کے بعد تین مرتبہ پھر درودِ ابراہیمئ پڑھیں چہرے پر ہاتھ پھیرنے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کی مانگی ہر ایک ایک دعا کو قبول فرما لے گا جب بھی دعا کریں اس طریقے سے کریں پھر دیکھیں کہ آپ کی دعائیں قبول ہوتی ہیں یا نہیں ہوتی تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad