دنوں کے وظائفوظائف

Surah Quraish wazifa for money and rizq-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن سورۃ القریش کا وظیفہ۔ دولت، پیسہ ، رزق کیلئے خاص عمل۔ پوری زندگی دولت آپ کی عاشق ہو جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن سورۃ القریش کا وظیفہ۔ دولت ، پیسہ ، رزق کے لیے خاص عمل پوری زندگی دولت آپ کی عاشق ہو جائے گی۔ ابھی تو آپ دولت کے پیچھے عاشق ہیں ، دولت کے پیچھے بھاگ رہے ہیں تین تین جاب کر رہے ہیں ، کاروبار کر رہے ہیں ، پیسہ آ رہا ہے جا رہا ہے سب کچھ ہو رہا ہے کل کو اس عمل کی برکت سے پیسہ / دولت آپ کے پیچھے آئے گا جہاں آپ ہوں گے وہاں اس نے آنا ہے کیسے آنا ہے اس عمل کے ذریعے آنا ہے اور وہ عمل کونسا ہے ” سورۃ قریش ” ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اب یہ سورت آپ نے بدھ کے دن 300 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد  ” سورۃ قریش " پورے دن میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں ان شاء اللہ اگر تین بدھ لگاتار آپ کریں چوتھا بدھ نہیں ہوگا اسی دوران اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی ضرور کر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad