
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اگر محبوب ناراض ہے مٹھی میں یا آپ کے قابو میں یا آپ کی دسترس میں نہیں آتا یہ تسبیح سوتے وقت پڑھیں اور چند دن میں خود آپ نے اس کا رزلٹ دیکھنا ہے۔ اگر آپ کا محبوب ناراض ہے ، بلاک کر دیا ہے ، قابو میں نہیں آتا اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی مٹھی میں آجائے اور آپ جیسا چاہیں وہ ویسا کرے تو اس کے لیے آج کا وظیفہ بہت خاص ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے رات کو کرنا ہے بستر پر لیٹ کر 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ قرآن پاک کی آیت پڑھنی ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد اپنے محبوب کی تصویر کے اوپر دم کرنا ہے۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن اس عمل کو کیجئے گا۔ پاکی کی حالت میں کیجئے گا خواتین پاکی کی حالت میں کریں باوضو ہو کر کریں ان شاء اللہ اس چھوٹے سے تین لفظی وظیفے سے آپ کی پاک محبت اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور نصیب فرما دیں گے اور ایسی کہ آپ خود کہیں گے کہ ہمارا محبوب ہماری مٹھی میں یا ہمارے قابو میں آگیا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





