دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din maaldar crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن کی خاص مجرب تسبیح۔ سارا دن ہر حال میں پڑھتے رہیں مالدار کروڑپتی ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن کی خاص مجرب تسبیح۔ سارا دن ہر حال میں پڑھتے رہیں۔ مالدار ، کروڑپتی ہو جائیں گے۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہوتا ہے اور یہ ہمارا ایک دنوں سے حوالے سے وظیفے دینے کا سلسلہ ہے جیسے گزشتہ ہم نے ہفتے کا وظیفہ دیا الحمدللہ اس کے اوپر بہت اچھا ریسپانس آتا ہے۔ دںوں کے حوالے سے وظائف صرف چند منٹوں کے لیے پڑھنے ہوتے ہیں لیکن ان کا فائدہ باقی وظائف سے زیادہ جلدی ملتا ہے۔ اس کی وجہ سے مشکلیں بھی دور ہوتی ہیں ، پریشانیاں بھی ختم ہوتی ہیں ، حاجتیں / مُرادیں / منتیں پوری ہوتی ہیں اور اس سے ہمارے رزق و روزی کے اندر بھی اضافہ ہوتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کا دن ہوگا صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے کوئی سا بھی استغفار پڑھنی ہے۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ پورے دن میں کم سے کم 300 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور تین سو سے جتنا زیادہ پڑھ سکتے ہیں اس کو پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم انی اعوذبک من الفقر والقلۃ والذلۃ

یہ وظیفہ پڑھتے چلے جائیں۔ ہر چیز سے اللہ تعالیٰ آپ کو پناہ دے گا اور اس سے رزق و روزی میں بھی اضافہ ہوگا۔ اس سے آپ کی مشکلیں ، پریشانیاں بھی دور ہوں گی اور حاجت ، مراد ، خواہش بھی پوری ہو گی اور ان شاء اللہ مانگی ہوئی ہر دعا کو اللہ تعالیٰ پورا فرمائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad