رزق کے وظائفوظائف

Rizq mein barkat or crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

رزق ، روزی میں خوب برکت ہوگی۔ دیکھتے دیکھتے دنوں میں کروڑپتی بس اس عمل کا سہارا کافی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

رزق ، روزی میں خوب برکت ہوگی۔ دیکھتے ہی دیکھتے دنوں میں کروڑپتی ہو جائیں گے۔ بس اس عمل کا سہارا آپ کے لیے کافی ہے ، اس عمل کو پڑھنا آپ کے لئے کافی ہے ، اس وظیفے کو کرنا آپ کے لئے کافی ہے اس وظیفے کو اس ترتیب کے ساتھ پڑھنا آپ کو ان شاء اللہ بہت فائدہ دے گا۔ کوشش کریں ہر نماز کے ساتھ آپ ایک تسبیح پڑھ لیں اگر نہیں ہو سکتا تو آپ فجر اور مغرب کے بعد 141 مرتبہ پڑھ لیں اگر یہ بھی نہیں ہو سکتا تو رات کو سوتے وقت تین تسبیح اس کی پڑھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اب یہ وظیفہ میں نے تین مرتبہ آپ کو بتا دیا ہے ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھیں کچھ عرصہ لگاتار پڑھیں جن میں دنوں میں خواتین نے نماز نہیں پڑھنی تب بھی آپ یہ وظیفہ پڑھ سکتی ہیں یعنی ہر حال میں اس کو پڑھا جا سکتا ہے نماز نہ پڑھیں لیکن اس ٹائم کے اوپر یہ وظیفہ پڑھ لیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یافضل العظیم صل علی فضلک العظیم وآلہ واصحابہ وبارک وسلم وفضل علینا بفضلک العظیم

انتہائی آسان وظیفہ ہے کچھ ٹائم پڑھیں گے تو ان شاء اللہ آپ کو خود بَخود یہ آنا شروع ہو جائے گا۔ بڑا ہی آسان ، پیارا سا اور چھوٹا سا عمل ہے ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔ جتنے دن چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں یا جب تک آپ کے حالات بہتر نہیں ہوتے تب تک آپ اس عمل کو روزانہ پڑھ سکتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad