
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کا اتنا پاورفل وظیفہ۔ پتھر دل انسان بھی برداشت نہ کر پائے۔ ساری زندگی مٹھی میں رہے کئیں دفعہ میرے پاس بہت ساری بہنیں آتی ہیں کہ ہمارا محبوب ہے یا شوہر ہے یا جس سے ہم شادی کرنا چاہتی ہیں۔ محبوب سے مراد وہ ہے کہ جس سے شادی کرنی ہو کیونکہ جب بھی مجھ سے رابطہ کرتے ہیں تو میں ان سے یہی پوچھتا ہوں کہ شادی کا ارادہ ہے یا صرف یاریاں لگانی ہیں۔ یہ وظیفہ صرف ان لوگوں کے لیے ہے جو شادی کرنا چاہتے ہیں اگر آپ کا ارادہ شادی کا نہیں ہے تو پھر آپ نے یہ وظیفہ نہیں کرنا کیونکہ پھر آپ کو اس کا فائدہ نہیں ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے عشاء کی نماز کے وقت کرنا ہے یعنی عشاء کی نماز پڑھنی ہے پڑھنے کے بعد ابھی آپ نے وتر نہیں پڑھنے پہلے یہ عمل پورا کرنا ہے پھر اس کے بعد آپ نے وتر پڑھنے یعنی وطر کا جب ٹائم ہو جائے اس کو چھوڑ دیں یہ عمل کریں۔ عمل کرنے کے بعد پھر آپ نے وتر پڑھنے ہیں یعنی وتر اور عشاء کی نماز کے درمیان کا جو ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر یہ عمل کرنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
اس کو آپ نے 303 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے سخت دل پتھر کو پگلا کے رکھ دے گا۔ اگر پھر بھی وہ محبت کی طرف نہیں آرہا تو یہ ایسا فائدہ دے گا کہ وہ اُلٹے قدم ان شاء اللہ واپس چل کر آپ کے پاس ضرور آجائے گا ضرور عمل کیجئے گا۔ سات دن، گیارہ دن، اکیس دن آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





