محبت کے وظائفوظائف

Khoye hue mehboob ko wapis paane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

کھوئے ہوئے محبوب کو پانے کا انتہائی پاورفل عمل! خود بخود واپس آئے گا فوراً ان بلاک کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

کھوئے ہوئے محبوب پانے کا انتہائی پاورفل عمل۔ خود بخود واپس آئے گا اور ان بلاک کرے گا۔ آپ محبت کے حوالے سے پریشان ہیں محبت کے ہاتھوں پریشان ہیں۔ اس کے الفاظوں سے پریشان ہیں اس کی رکھے ہوئے انداز سے پریشان ہیں اس کے بلاک کرنے سے پریشان ہیں اس کے کہیں دور چلے جانے سے پریشان ہیں واپس نہیں آیا ہے لوٹ کر نہیں آرہا بات نہیں کر رہا یا بات کرنا نہیں چاہتا یا تکلیف دے رہا ہے تو یہ عمل آپ کے لیے ہے اگر آپ کی محبت کے اندر یہ مسائل ہیں تو پھر یہ عمل آپ کے لیے ہے اگر آپ چاہتے ہیں آپ کا محبوب چاہے وہ سالوں سے روٹھا ہوا ہے واپس آ جائے گا۔ بلاک کیا ہوا ہے تو ہر جگہ سے ان بلاک کر دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ بہت ہی آسان اور بہت ہی خاص وظیفہ ہے یہ اللہ تعالیٰ کے چار نام ہیں جو میں نے آپ کے سامنے بتلانے ہیں۔ پہلا کام یہ کرنا ہے کہ ایک سفید پیپر لینا ہے لال مارکل سے چاروں کونوں میں الفاظ لکھنے ہیں۔ ایک کونے پہ ” یاسبوح " لکھنا ہے ، دوسرے کونے پہ ” یاقدوس " لکھنا ہے ، تیسرے کونے پہ " یاغفور " لکھنا ہے ، چوتھے کونے پر ” یاودود " لکھنا ہے اور درمیان میں آپ نے لکھنا ہے ” یا مقلوب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " لکھنے کے بعد آپ نے اس پیپر کو فولڈ کرنا ہے فولڈ کرنے کے بعد آپ نے اس کے اوپر سات دن لگاتار 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا سلام " پڑھ کر رات کو سوتے وقت دم کرنا ہے۔ دم کر کے آپ اس پیپر کو اپنے پاس رکھ لیں۔ جب یہ سات دن آپ کے پورے ہو جائیں۔ اس کے تعویز بنا کر جیب میں رکھ لیں ، بٹوے میں رکھ لیں اور ساتھ ساتھ روزانہ اس کی تصویر کے اوپر دم کر دیں۔ سات دن سے پہلے ہی آپ کی محبت آپ کے پاس واپس آجائے گی۔ محبت کے اندر آپ کو اضافہ ملے گا اور اگر آپ کے اور اس کے درمیان میں کوئی بھی ناچاکی ہے  تو وہ بھی دور ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad