
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شادی کے لیے سب سے طاقتور خاص عمل۔ من پسند یا ارینج دونوں میں کام کرے گا۔ چٹ منگنی پٹ بیاہ والی صورتِحال بن جائے گی اور یہ وظیفہ اس جگہ پہ کریں جہاں آپ کو شادی کرنا ممکن ہی نہیں لگ رہا یعنی آپ کو دنیاوی حقائق دیکھ کے لگتا ہے کہ یہاں پر شادی ہو ہی نہیں سکتی ، یہاں پر رشتہ نہیں ہو سکتا یا یہ من پسند مجھے نہیں مل سکتا تو یہ عمل وہاں پر آپ نے کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ آپ نے یہ عمل روزانہ کرنا ہے ہر حال میں کرنا ہے خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ بس صبح اُٹھیں جیسے ہی نماز سے فارغ ہوں تو سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد روزانہ 786 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
جب تک شادی کے معاملات پورے نہیں ہو رہے یہ وظیفہ پڑھتے رہیں۔ رزق ، روزی کے اندر اور شادی کے اندر میرے نزدیک سب سے بہترین یہی وظیفہ ہے۔ پڑھیے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





