
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک اس خاص عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ وہاں سے رزق عطا کرے گا۔ جہاں سے آپ کے وہم و گُمان میں بھی نہ ہوگا کیوں؟ اس لئے کہ قرآن مجید خود فرماتا ہے کہ اللہ تمہیں ایسی ایسی جگہوں سے رزق دے گا جہاں سے آپ کا گُمان بھی نہ ہوگا اور یہ ایک ایسا عمل ہے جو آپ کو غیب کے خزانوں سے اتنا نصیب کرتا ہے کہ پھر آپ کی آنے والی نسلیں بھی کبھی محتاجی کا شکار نہیں ہوتی تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو بے حساب رزق ملے ، بے تحاشہ دولت ملے ، آپ کے مال میں / رزق میں خوب اضافہ ہو اور روزانہ ہوتا چلا جائے تو ہر جمعہ پانچ تسبیح آپ نے یہ ضرور پڑھ لینی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعہ کے دن پہلے درود شریف پڑھنا ہے پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح یہ پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال یہ وظیفہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ جن دنوں نماز نہیں پڑھنی ان دنوں بھی پڑھ سکتی ہیں۔ پڑھتے جائیں پڑھتے جائیں پڑھتے جائیں رب ایسی ایسی جگہوں سے عطا کرتا جائے گا کہ آپ کے وہم و گُمان میں بھی نہیں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






