
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
مجھے میری محبت کے حصول میں سب سے زیادہ اس وظیفے نے ساتھ دیا ہے۔ واقعی یہ بہت مجرب عمل ہے۔ جو میں یہ عمل دے رہا ہوں یہ اسمِ اعظم ہے۔ اس پر سرکارِ دو عالم ﷺ کی مہر مبارک ہے کہ جو یہ پڑھ کر جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ نصیب کرتا ہے تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم اپنی پاک محبت کے لیے یہ پڑھ کر مانگیں اور ہمیں نا نصیب ہو۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ روزانہ کم سے کم گیارہ دن کرنا ہے۔ بس اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد پڑھنا کیا ہے۔ آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل پاکی کی حالت میں باوضو حالت میں کرنا ہے۔ جب یہ اسمِ اعظم پڑھ لیں گے اس کے بعد گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے ہاتھ اُٹھا کے دُعا کرنی ہے اور پھر اس کا رزلٹ ان شاء اللہ آپ نے خود بتانا ہے تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





