محبت کے وظائفوظائف

mehboob qadmoun ma-mufti bilal

اپنے محبوب کو اپنا بنانا چاہتے ہیں؟ اس عمل سے ایسا معجزہ ہو گا۔ ساری زندگی قدموں میں رہے گا۔ موت کے سوا کوئی جدا نہ کر پائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اپنے محبوب کو اپنا بنانا چاہتے ہیں۔ سوالیاں نشان ہیں؟ کہ آپ کا یہ ارادہ ہے آپ کی یہ محبت ہے آپ کی یہ سوچ ہے کہ آپ کا محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے تو اگر آپ ایسا چاہتے ہیں تو آپ نے اس آرٹیکل کو پورا پڑھنا ہے اگر نہیں چاہتے تو ابھی آپ اس آرٹیکل کو سکپ کر سکتے ہیں اگر آپ چاہتے ہیں تو پھر آپ اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔ کیونکہ اس عمل سے ایسا مجزہ ہوگا ساری زندگی کے لیے قدموں میں رہے گا موت کے سوا کوئی اس کو جدا نہیں کرسکے گا کیونکہ موت ایسی چیز ہے جو کسی کو نہیں دیکھتی ہے۔

ماں کو بیٹے سے جدا کرسکتی ہے ، باپ کو جدا کردیتی ہے ، بہن بھائیوں کو جدا کردیتی ہے اور موت اٹل حقیقت ہے زنگی ایک دھوکہ ہے لیکن موت ایک اٹل حقیقت ہے اور زنگی دھوکہ دے جاتی ہے لیکن موت کبھی دھوکہ نہیں دیتی ہے تو موت اگر آ جاتی ہے تو ہی آپ جدا ہو سکیں گے اور دنیا کی کوئی طاقت اللہ تعالیٰ کی مدد کے بغیر آپ کو جدا نہیں کرسکتی اگر اللہ تعالیٰ کی طرف سے لکھی ہوئی چیز ہے وہ تو اس کو کوئی نہیں کرسکتا لیکن اس عمل سے اتنا فائدہ ہوگا کہ دنیا کی کوئی طاقت آپ کو جدا نہیں کرسکے گی۔ کالا جادو کرے کوئی کچھ بھی کہے کتنا بھی کچھ کر لے آپ کے درمیان جدائی پیدا نہیں کرسکے گی۔

اور ایسی آپس میں محبت ہوگی ایسی محبت ہوگی کہ آپ اپنے آپ کو چھٹکی کاٹیں گے پتہ نہیں شاید خواب تو نہیں دیکھ رہا یا خواب تو نہیں دیکھ رہی کہ پہلے کیسا تھا اور اس عمل کے بعد اس کو کتنا فائدہ ہوگیا اور کتنا بدل چکے ہیں کتنا کیئرنگ ہو چکے ہیں انبلاک بھی آپ کو کرے گا ، محبت میں پہل کرے گا ،جو آپ کہیں گے کرے گا اور پہلے کال نہیں کرتا تھا تو اب اتنی کالے کرے گا/گی جیسے اس بہن کا کہنا تھا کہ مفتیٰ صاحب اتنی بھی نہ ہو کہ فون سائلنٹ پر لگانا پڑ جائے تو آپ نے ضرور اس پر عمل کرنا ہے انتہائی آسان عمل ہے شیئر کرنے لگا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ کار:

یہ عمل آپ عشاء کا ٹائم داخل ہونے سے پہلے پہلے یا آپ نے پھر یہ رات کو بارہ (12)  کے بعد کرنا ہے بارہ سے لے کے تین بجے تک کا ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر آپ نے عمل کرنا ہے لیکن اگر آپ کا مغرب کے بعد عشاء کا ٹائم داخل ہوگیا پھر نہیں کرنا اور بارہ سے پہلے آپ نے نہیں کرنا ہے پھر 12 سے ایک کے درمیان آپ نے عمل کرنا ہے اول آخر آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔

اور اس کے بعد آپ نے سات سو چھاسی (786) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

واللہ المستعان

”یا بدیوں بھی حق کی  واللہ المستعان یا ودودوں فلان بن فلان علا حب فلان بن فلان”

یعنی جو ”فلان بن فلان” پہلے آئے گا۔ اس کے اندر آپ نے جو آپ کا محبوب ہے  اس کا نام لینا ہے  دوسرے فلان بن فلان پہ اپنا نام لینا ہے  اگر آپ لڑکی ہیں ” فلان بن فلان علا حب فلان بنت فلان ”

اگر آپ لڑکا ہیں تو ” فلان بنت فلان علا حب فلان بن فلان ” پڑھنے کے بعد آپ اس کی تصویر کے اوپر اوپر دم کر دیں گے/گی۔  ایسی محبت ہوگی ایسی محبت ہوگی کہ موت کے سوا پھر آپ کی کبھی  جدائی نہیں ہوگی۔ کبھی لڑائی جگھڑا نہیں ہوگا، کبھی پریشانی نہیں ہوگی، کبھی ناراضگی نہیں ہوگی، کبھی کوئی تیسرا بندہ آپ کی محبت کے اندر نہیں کودے گا۔ تو ضرور عمل کیجئے کا فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad