رزق کے وظائفوظائف

Special wazifa for success in online business-Mufti Bilal Qadri

آن لائن کاروبار کے لیے خاص وظیفہ۔ روزانہ یہ سورت اسطرح پڑھ لیں۔ کاروبار میں دن دگنی رات چگنی خوب ترقی ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

آن لائن کاروبار کے لئے خاص وظیفہ۔ روزانہ یہ سورت اس طرح سے پڑھ لیں۔ کاروبار میں دن دگنی رات چگنی خوب ترقی ہو گی۔ گزشتہ دنوں ایک بھائی تھے کہتے ہیں مفتیٰ صاحب میرا آن لائن سٹور ہے جس پر میں کپڑے اور پرفیومز بیچتا ہوں لیکن مجھے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا کوئی ایسا عمل دے دیں کہ میرے سارے مسئلے مسائل حل ہو جائیں اور میرا کاروبار خوب ترقی کرے اور اتنے آرڈرز آ جائیں کہ مجھے ٹائم نہ ملے کہ میں کیسے ان کو پورا کر سکتا ہوں تو ان کو میں نے یہ سورت دی اور کہا آج سے آپ نے یہ سورت پڑھنی ہے اور روزانہ اتنی تعداد کے اندر یہ سورت پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے ان شاء اللہ دیکھئے گا کتنا فائدہ ہوگا۔ کچھ دن عمل کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب جس دن سے میں نے یہ سورت شروع کی ہے۔ الحمدللہ مجھے اپنی سیل میں کافی فرق نظر آیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جس وقت صبح آپ اُٹھیں۔ ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے یہ سورت پورا دن پڑھنی ہے۔

سورۃ النصر

یعنی صبح شروع کریں رات 12 بجے تک آپ نے 141 مرتبہ پڑھنی ہے۔ صبح بھی ایک تسبیح درود شریف  کی اور شام کو بھی اب دن بھر چلتے پھرتے آپ اس کو پڑھتے رہیں۔ جس دن یہ سورت پڑھیں گے اس دن کی سیل بھی دیکھ لینا اور جس دن نہیں پڑھیں گے اس دن کی بھی سیل دیکھ لینا آپ کو فرق خود نظر آئے گا۔ 21 دن اس سورت کو پڑھنا ہے انہی دنوں میں رزلٹ نظر آ جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad