
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
گیارہ رات کا محبت کا خاص مجرب عمل۔ کسی بھی مہینے صرف گیارہ رات کریں۔ پوری زندگی محبوب کو مٹھی میں کریں۔ اچھا یہ ہر مہینے میں آپ گیارہ رات کر سکتے ہیں اور اس میں بھی کوشش کریں کہ اسلامی مہینے چاند کی پچیس تک کریں۔ چاند کی پچیس کے بعد شروع نہ کریں اگر شروع کیا ہوا ہے پہلے سے تو وہ بھی کوشش کریں کہ پچیس تک پورا ہو جائے۔ جیسے ہی گیارہ راتیں پوری ہو جائیں پھر آپ نے اس عمل کو چھوڑ دینا ہے اور پھر اس میں بھی کوشش کرنی ہے کہ وہ گیارہ رات آپ جمعرات یا اتوار سے شروع کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ آپ نے روزانہ رات کو 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پانچ ، دس یا زیادہ سے زیادہ پندرہ منٹ آپ کے لگیں گے لیکن آپ کو اس کا رزلٹ جب ملے گا تو آپ کہیں گے کہ یہ 179 کا عدد بہت تھوڑا ہے اور رزلٹ اتنا زیادہ تو آپ کا دل کرے گا کہ میں اس کو مزید زیادہ سے زیادہ پڑھوں بس جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور اپنے دونوں ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ بس پڑھتے جائیں اس کی تصویر پر دم کرتے جائیں اور ہمیشہ اس کو اپنی مٹھی میں رکھتے جائیں ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





