رزق کے وظائفوظائف

Zuhar sy asar dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ۔ بس روزانہ ظہر یا عصر کے بعد یہ تسبیح پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ:

دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ۔ بس روزانہ ظہر یا عصر کے بعد ایک تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے میں شیئر کروں گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس خوب دولت ہو، خوب پیسہ ہو، خوب مال ہو، بےتحاشہ رزق ہو، بے تحاشہ دولت ہو، اللہ تعالیٰ آپ کے نصیبوں کو کھول دے، اللہ تعالیٰ آپ کی قسمت کا ستارہ چمکا دے، اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں برکت دے دے، اللہ تعالیٰ آپ کے روزگار کو بہترین کر دے۔ اچھے سے اچھا، بہترین سے بہترین من پسند روزگار مل جائے تو روزانہ بس ظہر سے عصر یا عصر سے مغرب کے درمیان یہ عمل کر سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ وضو بے وضو کیا جا سکتا ہے لیکن اگر پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر کریں گے تو ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا۔ بڑی ہی آسان چھوٹی سی تسبیح ہے بس 101 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سبحان القادر القاہر القوی المتعالی لا الہ الا ھو یاحی یاقیوم یاذی الجلال والاکرام ولا حول ولا قوۃ الا بااللہ العلی العظیم

یہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں پھر اپنی جگہ سے اُٹھیں ان شاء اللہ چند دن میں آپ اپنی حالت خود چینج ہوتی ہوئی دیکھیں گے اور آج آپ کی جیب ، بٹوے خالی ہیں تو کل ان شاء اللہ وہ اُتنے ہی بھرے ہوئے ہوں گے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad