
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
آج کا عمل محبت کے حوالے سے بہت زیادہ خاص ہے اور اتنا زیادہ خاص ہے کہ بس آپ سمجھیں کہ آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں بس آنے ہی والی ہے آپ کی طرف سے دیر ہے باقی اس کو کوئی مسئلہ نہیں ہے اور کس طرح کرنا ہے کس وقت کرنا ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
اب آپ نے کرنا کیا ہے۔ سات دفعہ میں نے آپ کو بتایا تھا یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل آپ نے رات سوتے وقت کرنا ہے ٹھیک ہے۔ اس عمل کی ایک شرط یہ ہے کہ آپ نے رات کو باوضو ہونا ہے اور خواتین ہر حالت میں کر سکتی ہیں لیکن وضو لازم کرنا ہے وضو کرنا ہے وضو کرنے کے بعد آپ نے بیڈ ہے یا چارپائی ہے جو بھی ایسا ہے تو آپ نے
کوشش کرنی ہے کےچارپائی پر بیٹھیں۔ بیٹھنے کے بعد آپ کے جو پاؤں ہیں ڈائنگیں ہیں۔ وہ زمین پر نہیں لگنے چاہئے۔ زمین سے اٹھنے ہوں اور اس کے بعد آپ کے جو پاؤں ہیں ان میں کوئی جوتی نہیں ہونی چاہیئے اور اس کے بعد آپ نے قبلہ کی طرف اگر بیٹھ سکتے ہیں تو اس طرف منہ کر کے بیٹھنا ہے لیکن اگر کسی بھی طرف چارپائی یا بیڈ کی ڈائیریکشن ہے تو بھی کام چل جائے گا اور آپ نے سات مرتبہ ایک ہی سانس میں یہ پڑھنا ہے اول آخر ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیں ایک ہی سانس میں سات مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔
ایک ہی سانس میں سات مرتبہ نہیں پڑھ سکتے تو اس پر پریکٹس کر کے پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے تصویر پر یا تصور پر یا اگر میاں بیوی ہیں تو وہ بیک سائٹ سے ان کے اوپر دم کر سکتے ہیں۔ گیارہ دن لگاتار کرنا ہے بدھ کی رات سے یا جمعرات کی رات سے شروع کرنا ہے شروع کرنے سے پہلے آپ صدقہ بھی ضرور دیں اور یہ عمل کیجئے عمل کرنے کا جب آپ کو فائدہ ہو پھر بھی آپ صدقہ ضرور دیجیئے تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





