محبت کے وظائفوظائف

Mehboob 5 mint ma tabaydar ho ga-mufti bilal

کسی کو پیار میں تڑپانا ہے۔ 5 منٹ یہ عمل کر لو محبوب تابعدار نہ ہوا تو چینل چھوڑ کر چلے جانا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

کسی کو پیار میں تڑپانا ہے پانچ منٹ صرف پانچ منٹ یہ عمل کر لو محبوب تابع دار نہ ہوا تو کہنا یعنی بہت بڑا دعویٰ کر رہا ہوں  کہ اگر آپ کو فائدہ نہیں ہوتا آپ کی محبت لوٹ کر نہیں آتی لیکن میں نے جس طرح آپ کو بتایا اس طرح کرنا ہے جتنے دن بتاؤں گا اتنے دن کرنا ہے اور کس کس طریقے سے کرنا ہے جو جو بتاؤں گا اس پورے عمل کو آپ نے دیکھ کے کرنا ہے

ایسا فائدہ ہوگا ایسا فائدہ ہوگا کہ محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں رہے گا ، آپ کی دسترس میں رہے گا ، آپ کے حکم کے بغیر کچھ نہیں کرے گا، آپ کا تابع دار ہو جائے گا ، کسی کے لیے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔ میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے کر سکتے ہیں۔

کسی کو پیار میں تڑپانا ہے اس کو کر سکتے ہیں ، کسی سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے کر سکتے ہیں ، یا کوئی شخص آپ کی شادی کے لیے راضی نہیں ہو رہا اس کے لیے کر سکتے ہیں اور اپنے باس کے لیے کر سکتے ہیں جہاں کام کر رہے ہیں وہاں کے لیے کر سکتے ہیں اگر آپ کو کوئی تنگ کرتا ہے پریشان کرتا ہے۔

تو انشاءاللہ اس عمل سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا  کیسے کرنا ہے اس کی مکمل تفصیل آرٹیکل کے سامنے شیئر کروں گا۔

آج کا جو عمل آپ کو بتانے جا رہا ہوں  اتنا خاص عمل ہے  کہ زنگی میں آپ نے  گیارہ دن لگتار اس کو عمل کرنا ہے صرف ایک مرتبہ صرف ایک مرتبہ  اپنی زنگی کے گیارہ دن اس عمل کو دے دیں انشاءاللہ محبوب  ہمیشہ کے لئے آپ کا ہو جائے گا  اور اس عمل کے دوران آپ جس کے لئے  کر رہے ہیں  اس سے آپ نے رابطہ نہیں رکھنا  یہ سب سے بڑی شرط ہے مطلب آپ کو اس نے بلاک کیا بلاک رہنے دیں۔ آپ سے وہ بات نہیں کر رہا  نہ کرے بات۔ ہاں اگر وہ آپ سے بات کر رہا ہے  تو اتنے حد تک آپ نے بات کرنی ہے  کسی بات کے اوپر  اس کو فورس نہیں کرنا یعنی ایسی باتیں  یا ایسی چیز نہیں کرنی  جس چیز کے اندر وہ نہ کہے۔ جگھڑے کی طرف نہیں جانا  اگر اس نے بلاک کیا ہوا ہے  اور آپ کسی اور فون سے اس کو دوبارہ کال کرتے ہیں پھر انبلاک کر دیتا ہے۔ تو یہ کام آپ نے چھوڑ دینا ہے  یہ گیارہ دن آپ نے اس کو اس کے حال پر چھوڑ دینا ہے۔

اس کے بعد آپ نے  رات سوتے وقت  یا ظہر سے عصر کردیں  یہ دو ٹائم ہے  دونوں ٹائم کریں گے تو انشاءاللہ زیادہ فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے اس کی تصویر لینی ہے اگر تصویر نہیں ہے تو  آپ کو اس کا نام اور  اس کی والدہ کا نام آنا ضروری ہے۔  اگر والدہ کا نام نہیں آتا  والد کا چل سکتا ہے بہن کا بھائی کا چل سکتا ہے۔  لیکن اگر کسی کا نہیں آتا  یعنی والدہ کا بھی نہیں آتا والد کا بھی نہیں آتا بہن کا بھائی کسی کا نہیں آتا تو پھر اس کی تصویر آپ کے پاس ہونا ضروری ہے۔

اس عمل کو مکمل کرتے ہوئے آپ نے تصور اس کا کرنا ہے گویا کہ وہ آپ کے سامنے ہے  اور تصویر ہے اس تصویر کو آپ اپنے پاس رکھیں یا اس کا نام ہے نام لکھ کے اپنے پاس رکھیں اپنی ہتھیلی پر اس کا نام اور اپنا نام اکٹھا آپ ایک ساتھ لکھ سکتے ہیں۔

اس کے بعد آپ نے اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے درمیان میں آپ نے تین سو تیرہ (313) مرتبہ یہ الفاظ پڑھنے ہیں۔

pyar ma trpany ka wazifa

یہ اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے اور آنکھیں بند کرتے ہیں تصور میں اس کے دل کے اوپر  اپنی انگلی رکھنی ہے اور اس کے اوپر تصور میں دم کر دیجیئے۔

گیارہ دن آپ اس عمل کو دے لیں انشاءاللہ ہمیشہ کے لیے آپ کا محبوب صرف آپ کا ہو جائے گا  تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad