محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat k liye Ism E Azam wali dua-Mufti Bilal Qadri

محبت کے لیے اسمِ اعظم والی خاص دعا۔ آپس میں ایسی محبت ہوگی لوگ مثالیں دیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کے لیے اسمِ اعظم والی خاص دعا۔ آپس میں ایسی محبت ہوگی لوگ مثالیں دیں گے۔ اگر شادی کے لیے کر رہے ہیں اور شادی نہیں ہو رہی اس میں بھی آپ کی شادی میں آسانی ہوگی اور ان شاء اللہ ایسی شادی ہوگی اس میں بھی لوگ آپ کی مثالیں دیں گے۔ آپ کے اور نصیبوں کے بند تالے ایسے کھلیں گے۔ قسمت کا ستارہ ایسا چمکے گا کہ کم از کم آپ کا پورا خاندان آپ کی قسمت اور نصیب کے اوپر رشک کرے گا تو یہ دعا ہی ایسی ہے کہ اس دعا کو پڑھنا شروع کر دیں جہاں من پسند شادی میں رُکاوٹیں ہیں وہ ختم ہو جائیں گی اور اگر محبوب ناراض ہے اس نے بلاک کر دیا ہے تو انبلاک کر دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ ہے آپ نے روزانہ اس کی 379 اس کی تسبیح آپ نے روزانہ پڑھنی ہے اور اس کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

والھکم الہ واحد لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم

چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پاکی اور باوضو حالت کے اندر اس کو پڑھنا ہے۔ سارا دن پڑھتے رہیں ایسا یہ اسمِ اعظم ہے کہ اگر آپ اس اسمِ اعظم کو پڑھتے ہیں تو آپ کی نسلوں تک بھی اس کے اثرات جائیں گے اور یہ اگر اسمِ اعظم آپ کی زندگیوں میں آ گیا تو آپ سمجھ لیجئے کہ جو چیز آپ کے دل اور دماغ میں میں بھی ہو گی اللہ تعالیٰ وہ چیز نصیب کر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad