رزق کے وظائفوظائف

Rizq dolat paisa sab hasil karne k liye wazifa-Mufti Bilal Qadri

رزق ، دولت ، پیسہ چھپڑ پھاڑ کر آئے گا۔ نصیب سورج سے تیز چمکے گا۔ ناشتے سے پہلے ہاتھوں کی انگلیوں پر پڑھو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

رزق ، دولت ، پیسہ چھپڑ پھاڑ کر آئے گا۔ نصیب آپ کا سورج سے تیز چھمکے گا ناشتے سے پہلے ہاتھوں کی انگلیوں پر آپ نے یہ پڑھ لینا ہے۔ جس وقت بھی آپ ناشتہ کر رہے ہیں آپ کے سامنے ناشتہ آ گیا یا آپ کو کہا گیا کہ آپ بیٹھیں آپ کے لیے ناشتہ لے کے آ رہے ہیں بالکل ناشتہ تیار ہے تو آپ نے یہ پڑھ لینا ہے یہاں تک کہ آپ کے پاس ناشتہ آ گیا آپ وہ عمل پڑھ رہے ہوں۔ جب پڑھ لیں پھر آپ نے ناشتہ شروع کر لینا ہے یہ کچھ عرصہ لگاتار کرنا ہے ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ وضو بے وضو کر سکتے ہیں۔ ایک مہینہ ، دو مہینے ، تین مہینے اس کو کریں ان شاء اللہ نصیب چمک جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ پڑھنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے تین نام پڑھنے ہیں جو سکرین پر آ رہے ہیں۔

یالطیف یارزاق یاوھاب

صرف 33 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد دعا کرنی ہے دعا کر کے اپنے ہاتھوں کو چہرے پر پھیر کے اس کے بعد آپ ناشتہ شروع کر دیں۔ کچھ عرصہ لگاتار کریں ان شاء اللہ اس کا پوزیٹیو ریسپانس اپنی زبان سے خود بتائیں گے اور اس ویڈیو کو ڈھونڈ کر کمنٹ کریں گے کہ جس دن سے یہ عمل کیا ہے رزق میں برکت ہی برکت ہو گئی ہے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad