دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din ki surat-mufti bilal qadri

جمعرات کے دن ایک سورۃ پڑھ لیں۔ 7 نسلوں تک دولت، رزق کبھی ختم نہ ہوگا۔ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن ایک سورت پڑھ لیں۔ سات نسلوں تک دولت ، رزق کبھی ختم نہ ہوگا۔  کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ جمعرات کا دن آگیا ہے اور آپ کو معلوم ہے کہ دنوں کے وظائف ہم آپ کے سامنے شیئر کرتے ہیں  اور ہمارا سب سے کامیاب ترین سیگمینٹ ہے  کیونکہ دنوں کے وظائف میں بہت زیادہ پوزیٹیو ریسپانس ہے  ان میں سے بھی خاص دن جمعرات جمعہ اور اتوار کا ہے۔ ان دنوں کا بہت اچھا فیڈبیک آتا ہے تو جمعرات کے دن کی یہ ایک خاص سورۃ آپ نے پڑھنی ہے  اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے  ابھی شیئر کروں گا۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ جمعرات والے دن فجر کی نماز کے بعد سے لے کے  رات 12 بجے تک  آپ نے یہ سورۃ پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سورۃ النصر

اس سورۃ کے پہلے اور آخر میں آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے  کوئی سا بھی  درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔  صبح جب شروع کرنے لگیں  کسی بھی ٹائم سے  تو پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں  پھر سارا دن یہ ” سورۃ النصر ”  پڑھیں  اور رات کو جب شروع کرنے لگیں  تو ایک تسبیح درود شریف پڑھ کے  پھر دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ سے مانگیں یہ آخری تیس پارے کے اندر آخری دس سورتوں میں ہے  ” سورۃ النصر ” ۔ اس کو پورا پڑھنے کے بعد  رب کے ذات سے مانگیں انشاءاللہ وہ اتنا عطا کرے گا کہ آپ کی  سات نسلوں تک کبھی رزق کم نہیں ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad