محبت کے وظائفوظائف

Urgent wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

محبت کا ارجنٹ وظیفہ۔ محبوب سے فوراً ان بلاک ہونا چاہتے ہیں۔ وہ خود رابطہ بحال کریں یہ بھی چاہتے ہیں بس یہ پڑھ کر اس کی تصویر یا نمبر پر دم کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ:

محبت کا ارجنٹ وظیفہ۔ محبوب سے فوراً ان بلاک ہونا چاہتے ہیں۔ وہ خود رابطہ بحال کریں یہ بھی چاہتے ہیں بس یہ پڑھ کر اس کی تصویر یا نمبر پر دم کریں۔ اگر بلاک کیا ہے تو جس نمبر سے آپ کو معلوم ہے کہ اس نمبر سے وہ میرے ساتھ رابطہ کر سکتا ہے تو اس نمبر پر آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔ اگر آپ کو بلاک نہیں کیا ہوا اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ خود آپ سے فوراً رابطہ کرے تو پھر آپ نے یہ والا وظیفہ لازمی لازمی کرنا ہے جو ابھی میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کرنا ہے۔ یہ عمل آپ نے روزانہ 500 مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے اور اگر آپ فوراً رابطہ بحال کرنا چاہتے ہیں تو پھر 786 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ ایک نشست میں ہی آپ نے 786 مرتبہ مکمل پڑھنا ہے۔ جیسے ہی 786 مرتبہ پڑھیں گے ساتھ ہی آپ کو اس کا فائدہ ہوگا۔ اگر ارجنٹ رابطہ بحال نہیں کرنا تو پھر روزانہ 500 مرتبہ آپ اس کو پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

یہ وظیفہ کسی بھی چیز کو ارجنٹلی رزق میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، محبت میں ، پیار میں کام کرتا ہے اگر ناممکن ہے یعنی ایک چیز ممکن ہی نہیں ہے تو یابدیع العجائب بالخیر یابدیع یہ اس چیز / کام کو فوراً ممکن کر دے گا۔ ان شاء اللہ جب آپ رزلٹ دیکھیں گے تو پھر آپ پوزیٹیو کمنٹ ضرور کریں گے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad