محبت کے وظائفوظائف

Mehboob apko bhool nahi payga khud unblock karega-Mufti Bilal Qadri

محبوب دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا۔ قدموں میں آئے گا۔ خود ان بلاک کرے گا ہمیشہ تابعدار رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ:

محبوب دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا۔ قدموں میں آئے گا۔ خود ان بلاک کرے گا ہمیشہ تابعدار رہے گا۔ یہ عمل دو عملوں کا مجموعہ ہے۔ اس کے اندر دو اسمِ اعظم ہیں اور جب بھی میں نے دو یا تین اسمِ اعظموں کا وظیفہ دیا ہے اس کے مجھے ریسپانس بہت اچھے آئے ہیں اور اسی طرح بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا محبوب تو سات سمندر پار ہے کینیڈا میں ہے ، جرمنی میں ہے ، سعودیہ میں ہے ، دُبئی میں ہے تو جہاں کہیں بھی ہے آپ نے پریشان نہیں ہونا بس یہ وظیفہ کریں اس کے بعد وہ خود آپ کے پاس آئے گا۔ خود آپ کو ان بلاک کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ 379 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

 

یاحی حین لاحی فی دیمومۃ ملکہ وبقائہ یاحی

یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر کے اوپر دم کریں۔ دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں جب تک وہ واپس نہ تب تک یہ عمل کر سکتے ہیں جب واپس آجائے یا ان بلاک کر دے اور رابطہ بحال ہو جائے پھر آپ یہ عمل چھوڑ دیں اس سے پہلے اس عمل کو پڑھتے رہنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad