محبت کے وظائفوظائف

Raat sotay waqt ye dua parhen-muhabbat ka amal-mufti bilal qadri

محبت میں 786 کا عدد بہت مجرب ہے۔ رات سوتے وقت یہ پڑھیں۔ محبوب پر دم کریں۔ محبوب کے تن بدن میں آپ لگ جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبت میں سات سو چھاسی 786 کا عدد بہت مجرب ہے رات سوتے وقت یہ پڑھیں محبوب پر دم کریں محبوب کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی۔ آگ ایسی نہیں کہ اس کو تکلیف دے ایسی آگ جو آپ کی طرف اس کو کھینچے گی یعنی آپ سے دور ہونے کی ایسی آگ لگے گی کہ وہ خود بھاگتا ہوا آپ کے پاس آئے گا۔ محبت کے حوالے سے جو وظائف میں نے دیئے ہیں گزشتہ دنوں ایک بھائی بہت دور سے آئے تھے ، بہت محبت سے/ پیار سے آئے تھے اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو یاد رہ جاتے ہیں تو ان سے میری بہت اچھی ملاقات ہوئی ایسے ٹائم پہ بھی آئے تھے کہ میں ان کو ٹائم بھی دے سکا اور بہت ساری باتیں انہوں نے میرے ساتھ کی اور ایک بات انہوں نے مجھ سے یہ پوچھی تھی کہ محبت میں آپ کے اتنے وظائف ہیں ایک تو یہ ہے کہ میں کون سا ایسا وظیفہ کروں کیونکہ ان کے کچھ مسائل تھے اور دوسری بات انہوں نے کی تھی کہ محبت کے وظائف میں آپ بتاتے ہیں کہ یہ گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھیں یہ سات سو چھاسی 786 مرتبہ پڑھیں یہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھیں یہ عداد کا کیا سسٹم ہے اور کون سا عدد جو ہے وہ سب سے پاورفل ہے یعنی ایسی چیز جو ہمیں جلد فائدہ دے تو وہ چند چیزیں میں نے ان کے سامنے شیئر کی تھی۔

یہ بہت پاورفل عدد ہیں لیکن تعداد جو ڈے کی ہے وہ کم از کم آپ کی گیارہ دن ہونا ضروری ہے یعنی گیارہ دن سے آپ کم کریں گے تو آپ کو پورا فائدہ نہیں ہوگا اب کہیں ایسے ہیں کہ وہ تین دن کا میں نے عمل دیا تو پہلے دن ہی کہا کہ ہم نے وظیفہ کیا ہے تو فوراں انبلوک بھی ہوگئے کال بھی آنی شروع ہوگئی۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے آپ کو بتایا کہ سات سو چھاسی 786 کا عدد آپ نے پڑھنا ہے رات کو سوتے وقت پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ جو اسم اعظم ابھی شیئر کر رہا ہوں یہ میری زندگی کا وہ اسم اعظم ہے جس سے میری لائف چینج ہوئی ہے اور جن کی طاقت ملی ہے اور جو مجھے اللہ تعالی نے عطا فرمائے ہیں جن کی وجہ سے میں یہ عمال یہ چیزیں آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں۔ یہ ایک اسم اعظم ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mohabbat ka khas amal

یہ اسم اعظم آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے اور یہ ایسا اسم اعظم ہے جو زندگیوں کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے اور جس کو یہ اسم عظم نصیب ہو گیا ہنڈر پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس کی لائف کو چینج کر دیں گے۔ جو مانگے گا اللہ اس کو عطا فرمائیں گے۔ محبوب کی تصویر پر / تصور پر دم کر دیں۔ آپ کے بنا اس کا دل دماغ ایسا پاگل ہو جائے گا کہ آپ نہیں ملیں گے تو اس کو چین و سکون نہیں آئے گا خود آپ کو ان بلاک کرے گا خود آپ سے بات کرے گا اور خود آپ کے پاس چل کر آئے گا کر کے دیکھئے گا پھر ریزائلٹ مجھے آپ خود بتائیے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad