
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
یہ عمل کر لو اور صرف پانچ منٹ انتظار کرو ارجنٹ رابطہ بحال کرنے کا پاورفل عمل اور پانچ منٹ انتظار کریں وہ اس لیے کہ گزشتہ میں نے ایک میری بہن تھی جو کہ بہت دور سے میرے پاس آئی تھی اور انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب کوئی ایسا عمل دیں کہ جیسے ہی میں کروں اور کام ہو جائے۔ میں نے ان سے پوچھا مسائل کیا ہیں / کس وجہ سے ہیں آپ کو زندگی میں جب بھی کوئی مسئلہ ہو تو اس کیوں کا جواب تلاش کریں جب آپ کو کیوں کا جواب ملے گا آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور جب تک کیوں کا جواب آپ کو نہیں ملے لگا آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوگا چاہے وہ آپ کی زندگی کے مسائل ہیں ، چاہے محبت کے مسائل ہیں ، چاہے آپ کو جسمانی مسائل ہیں۔ ڈاکٹر کے پاس گیا ہے طبیعت خراب ہے کیوں خراب ہے انفیکشن ہے ، کیوں ہے سر میں درد ہے جب بھی کیوں کا جواب آپ کے سامنے آئے گا آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ میں نے اسے کہا کہ آپ مجھے بتائیں کہ مسئلہ کیا ہے تو جب چیک کیا گیا تو اتنا بڑا مسئلہ نہیں تھا کچھ آپس میں غلط فہمیاں ہو گئی تھی اور اسی وجہ سے وہ دور ہو چکے تھے تو میں نے اسے کہا آپ نے یہ عمل کرنا ہے تو انہوں نے کہا کہ میں نے اس عمل کو راستے میں ہی کیا تو الحمدللہ راستے میں ہی مجھے کال آگئی تھی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے وظیفہ کرنا ہے اب یہ وظیفہ میں نے ان کو بتایا تھا کہ آپ نے دن بھر میں اس کو 500 مرتبہ پڑھنا ہے یعنی دن بھر آپ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔
آپ نے کیا کرنا ہے کہ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے یعنی پہلے آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے دو اسمِ اعظم ہیں ایک ناممکن کو ممکن کرتا ہے اور دوسرا دل کے اندر محبت پیدا کرتا ہے۔
ان اسمِ اعظم سے وہ جس وجہ سے روٹھ چکا ہے وہ چیزیں ختم ہوں گی اور پیار و محبت بڑھ جائے گا تو یہ دونوں ایسے عمل ہیں کہ ڈبل طاقت ان شاء اللہ دے گا اور آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کے پاس واپس بھی آ جائے گی اور جلد سے جلد آپ کا نکاح بھی ضرور ہو جائے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





