
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ماہ رجب شروع ہو چکا ہے اور حدیث شریف کے اندر آتا ہے کہ رجب اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اس لئے اس آرٹیکل کے اندر رجب کے مہینے کے وظیفے کے حوالے سے دو اللہ تعالیٰ کے نام آپ کے سامنے ذکر کرنے ہیں آپ نے بس کیا کرنا ہے اس رجب کے پورے مہینے دن بھر چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام پڑھنے ہیں دو فائدے ہوں گے۔ پہلا فائدہ سارا سال رزق کی بارش ہوگی یعنی اتنا رزق ملے گا کہ اس کی کبھی کمی نہیں ہوگی اور مال و دولت کے اندر اضافہ ہوگا جو لوگ خاص کر دکان کاروبار کرتے ہیں ان کے لئے تو یہ وظیفہ بہت ہی فائدہ مند ہے بس صرف دو اللہ تعالیٰ کے نام پڑھنے ہیں اٹھتے بیٹھتے وضو بے وضو آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا کونسے اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ابھی شیئر کرتا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج کل بےروزگاری سب سے بڑا مسئلہ ہے کیونکہ جیسے کہ آپ کو معلوم ہے پچھلا 2023 جیسا گزرا کہ اس کے اندر بہت سارے لوگوں کو روزگار کا مسئلہ ہوا ہے تو اگر کسی شخص کو روزگار کا مسئلہ ہے یا اس کا کاروبار نہیں چلتا یا اگر کوشش کے باوجود روزگار نہیں ملتا یعنی اس نے اپنی پوری کوشش کر لی یا اس کو اپنے معیار کا روزگار نہیں ملتا یعنی جس طرح کا آپ روزگار چاہتے ہیں اس کو نہیں ملتا یا ملازمت نہیں ملتی۔ پاؤں کی جوتیاں گھِس چکی ہیں انٹرویو دے دے کے تھک گئے ہیں تو ان کو چاہیے کہ ماہِ رجب اس رجب کے خاص مہینے کے اندر چلتے پھرتے یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام صرف پڑھتے رہیں ہمیشہ کے لیے روزگار کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ساری زندگی رزق کی تنگی نہ ہو گی کونسے اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں یہ آپ کی سکرین کے اوپر آگئے ہیں۔
یہ نام آپ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں خود پڑھیں گھر والوں کو دیں بیوی بچے پڑھیں گھر کا ہر ایک فرد پڑھیں۔ کوئی ایسا نہیں ہے کہ آپ کو سپیشل وضوء کرنا ہے بس یہ دو نام اللہ تعالیٰ کے رجب کے اندر پڑھتے رہیں اور ان شاء اللہ سارا سال اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا رزق عطا کر دیں گے کہ سات نسلیں بھی بیٹھ کے کھائیں گی تو رزق ختم نہیں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





