
﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
نفرت کو محبت میں / دشمنی کو دوستی میں بدلنے کا پاورفل عمل۔ محبوب ہمیشہ کیلئے مٹھی میں یہ آج کا خاص عمل ان کے لیے ہے جن کی محبت ختم ہو چکی ہے محبت نفرت کے اندر بدل چکی ہے یہاں تک کہ آپ کا محبوب کہتا ہے تم سے بات کر کے میرا موڈ ہی آف ہوجاتا ہے ، تم سے بات کرنے کا دل نہیں کرتا ، نہ ہی تم سے شادی کرنے کا دل کرتا ہے اور بلاک کردیا جاتا ہے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لیے خاص وظیفہ ہے جن کے درمیان جُدائی ہے ان کو ختم کر دے گا جو دور ہے ان کو قریب لے آئے گا اور اگر دشمنی ہے کسی کے ساتھ آپ دوستی چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ آپ کے لیئے بھی ہے اور اس عمل سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ عمل کون سا ہے کیسے کرنا ہے کس وقت کرنا ہے سب کچھ آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور محبت کو نفرت میں اور دوستی کو محبت میں بدلنا چاہتے ہیں تو آپ نے کیا کرنا ہے ظہر سے عصر کے درمیان یا رات کو سوتے وقت آپ نے صرف اور ٖصرف 313 مرتبہ وظیفہ پڑھنا جو ابھی بتاؤں گا۔ اول آخر 3 مربتہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز اندر پڑھتے ہے اور اس کے بعد آپ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے
تصور پر یا اس کی تصویر پر دم کردینا ہے اگر ہو سکے پانی پر چائے پر یا کسی بھی چیز پر جو پینے والی ہو اس پر دم کر کے پیلا دیں یا کسی بھی چیز پر دم کر کے کھیلا دیں۔ ان شاء اللہ نفرت محبت میں بدل جائے گی اور دشمنی آپ کی محبت کے اندر بدل جائے گی تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





