محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko apna dewana banane ka amal-Mufti Bilal Qadri

بس روزانہ اس خاص وقت میں یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کر دیا کریں۔ ہمیشہ دیوانہ بن کر رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بس روزانہ اس خاص وقت میں یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کر دیا کریں ہمیشہ آپ کا دیوانہ بن کے رہے گا ہمیشہ آپ کی ہر بات کو مانے گا ہمیشہ آپ کو سب سے پہلے رکھے گا۔ میاں بیوی بھی یہ عمل کر سکتے ہیں اور اگر بیوی کو لگتا ہے کہ شوہر کے لیے میں اہم نہیں ہوں یا مجھے پہلے نہیں رکھتا اپنے گھر والوں کو اور باقی چیزوں کو سب سے پہلے رکھتا ہے تو وہ بھی اس عمل کو کر سکتی ہیں۔ اسی طرح شوہر بھی اس عمل کو کر سکتا ہے اگر اس کو لگتا ہے کہ بیوی مجھے وہ عزت نہیں دے رہی وہ بھی اس کو کر سکتا ہے۔ اسی طرح آپ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں ، جس سے محبت کرتے ہیں آپ کو لگ رہا ہے کہ وہ دور جا رہا ہے تو وہ بھی یہ عمل کر سکتا ہے اچھا اس کا خاص وقت ہے اور وہ صبح کا ٹائم ہے فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا وقت۔ اس درمیان آپ نے صرف 179 مرتبہ اس عمل کو پڑھنا ہے اول و آخر تین  مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یامفتح الابواب ویامسبب الاسباب ویاغیاث المستغیثین اغثنی اغثنی اغثنی المعطی ھو اللہ

179 مرتبہ پڑھنے کے بعد اس کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے۔ تصویر پرنٹ شکل میں ہو۔ چاہے موبائل میں ہے اس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور ایک ہی تصویر پر عمل کرنا ہے کم از کم تین دن آپ نے لگاتار اس عمل کو ضرور کرنا ہے اور پھر اس کا رزلٹ ان شاء اللہ خود آپ کمنٹ میں بتائیں گے۔ ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad