
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ایک دن میں دولت کے بادشاہ بنیں۔ جس نے یہ دعا پڑھ لی کروڑپتی ہو گیا جو مانگو گے ہر حال میں ملے گا۔ یہ عمل آپ ایک دن سے گیارہ دن تک کر سکتے ہیں کیوں؟ اس لیے کہ اس کا فائدہ پہلے ہی دن ہو جاتا ہے اور جس مقصد کے لیے کریں ، گے جس حاجت کے لیے کریں گے ، جس مُراد کے لیے کریں گے ، پیسہ / روزی / جاب / کاروبار کے لیے کریں گے ہنڈرڈ پرسنٹ کامیابی ان شاء اللہ آپ کے قدم چومے گی اور جب آپ یہ عمل کریں گے تب آپ کو پتہ لگے گا کہ کتنا پاورفل عمل ہے ایک سے گیارہ دن میں نے اس لیے کہا کہ ہمارے کاروبار ، رشتوں ان چیزوں کو کسی نے باندھ دیا ہوتا ہے تو پھر ان میں تھوڑا سا ٹائم لگتا ہے۔ بہت سارے لوگوں کو پہلے دن ہی فائدہ ہو جائے گا لیکن بہت سارے ایسے ہوں گے جن کا پہلے دن کام نہیں ہوتا تو اس لیے ایک سے گیارہ دن کرنا ہے ایک سے گیارہ دن کے اندر اندر ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ آپ کا رزق و روزی کا مسئلہ ضرور حل ہو جائے گا اور روزانہ اس کو پڑھ کر جو مانگو گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنی دعا کی طرف اور یہ دعا جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ ایک دن میں ہی آپ کو فائدہ دے گی کیونکہ یہ دعا بہت طاقتور ہے اس کے بارے میں پہلے آپ کو حدیث سناتا ہوں اور پھر دعا آپ کو بتلاتا ہوں ابن ماجہ میں ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا کہ ایک شخص نے ایک مرتبہ یہ دعا کی جو ابھی بتلاؤں گا تو فرشتے گھبرا گئے کہ ہم اس دعا کا کتنا اجر لکھیں آخر اللہ تعالیٰ سے انہوں نے عرض کی کہ تیرے ایک بندے نے ایک ایسا کلمہ کہا ہے کہ ہم نہیں جانتے کہ اسے کس طرح لکھیں یعنی اس کا کتنا ثواب لکھیں پروردگار نے باوجود جاننے کے ان سے پوچھا کہ اس نے کیا کہا فرشتوں نے بیان کیا کہ اس نے یہ کلمہ کہا تو فرمایا کہ تم یوں ہی اس کلمے کو لکھ دو جیسے اس نے کہا ہے۔ میں اسے اپنی ملاقات کے وقت اس کا اجر دے دوں گا یعنی اتنا اجر اتنی طاقت ہے کہ فرشتے بھی اس کا اجر نہیں جانتے اور یہ ایسا پاورفل وظیفہ ہے جس مقصد کے لیے کریں گے ، جس حاجت و مُراد کے لیے کریں گے پورا نہ ہو ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔
آپ نے کیا کرنا ہے روزانہ کم از کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے گیارہ دن لگاتار پڑھیں زندگی کا حصہ بنائیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آگیا ہے۔
یہ ایسا اسمِ اعظم ہے جس کو نصیب ہو گیا اس کے بعد جس مقصد کے لیے پڑھ کر دعا حاجت مانگے گا اللہ تعالیٰ اس کی دعاؤں کو قبول فرمائیں گے تو وہ لوگ جو دعاؤں کی وجہ سے پریشان ہیں کہ ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتی ہیں تہجتوں میں ، نمازوں میں ، روزوں میں ہر وقت دعائیں کر کے دیکھی ہیں لیکن ہمیں ہمارا مانگا ہوا نہیں ملتا وہ ایک بار اس عمل کو کر کے دیکھیں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





