محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka sab sy khas Isme azam-Mufti Bilal Qadri

محبت کا خاص اسمِ اعظم روٹھی محبت فوری طور پر بحال ہوگی۔ جس کو چاہو اپنا بنا لو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبت کا خاص اسمِ اعظم روٹھی محبت فوری طور پر بحال ہو گی۔ جس کو چاہو اپنا بنا لو کیسے؟ اس اسمِ اعظم کے ذریعے کیونکہ یہ بہت پاورفل ہے۔ میری شروع سے روٹین ہے جب سے میں نے شروع کیا ہے کہ ہم بڑی لیمیٹڈ چیز میں جاتے ہیں۔ جس حوالے سے میں چلتا ہوں اس حوالے سے بہت زیادہ ان چیزوں میں گند ہے مثلاً کالا جادو جیسی  گندی چیزیں ہیں۔ میری کوشش ہے کہ ہم پاک محبت میں پاک طریقے سے چلیں۔ پاک محبتیں ہوں ، جائز محبت ہو ، شادی کی نیت ہو اور میاں بیوی کی آپس میں محبت ہو تو اس میں خاص کلام خاص / اسمِ اعظم / دعائیں / قرآنی اعمال ان کے ذریعے سے کریں تاکہ ہمیں اس کا زیادہ فائدہ ہو تو آج کا بھی ایک ایسا خاص اسمِ اعظم شیئر کرنے جا رہا ہوں اور اس کو آپ نے کرنا بھی پاک محبت کے اندر ہے جائز محبت کے اندر کرنا ہے ناجائز کریں گے تو آپ اس کے نقصان کے خود ذمہ دار ہوں گے۔ مجھے بہت ساری لوگوں نے کہا کہ آپ کے عملوں کو ناجائز استعمال کرتے ہیں۔ وہ لوگ اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں کیونکہ میں ہمیشہ اچھی نیت کے ساتھ دیتا ہوں تاکہ اس کا غلط استعمال نہ ہو لیکن جو غلط استعمال کریں گے اس کے جو نقصانات ہوں گے وہ خود اس کے ذمہ دار ہوں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے صرف تین سو 300 مرتبہ یہ پڑھ کر اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دیں۔

Wazifa for love

جو لوگ رشتہ نہیں ہونے دے رہے یا بدگمانیاں ڈال رہے ہیں اس کے اوپر بھی دم کر دیا کریں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ ان کے دل میں اثر ڈالے گا وہ خود شادی کے لیے آپ کی بات کریں گے۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن اس عمل کو کر لیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad