وظائف

Wazifa for long and strong hairs-mufti bilal qadri

کیچر یا پونی پہ یہ الفاظ پڑھ کر دم کرو۔ دو دن بعد جب بال کھولیں گے۔ پیروں کو چوم رہے ہوں گے۔ بال لمبے کرنے کا بہترین عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

کیچر یا پونی پہ یہ الفاظ پڑھ کر دم کرو۔ دو دن بعد جب بال کھولیں گے پیروں کو چوم رہے ہوں گے۔ بال لمبے کرنے کا بہترین عمل آج کے آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔ گزشتہ دنوں مجھے ایک بہن نے میسج کیا تھا کہ مفتی صاحب بال میرے سر کے بہت زیادہ جھڑ رہے ہیں اور آہستہ آہستہ گنجی ہوتی جا رہی ہوں سب کچھ کر کے دیکھ لیا ہے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔ کوئی وظیفہ بتلا دیں کوئی عمل بتلا دیں یا کوئی دم کر دیں کچھ ایسا کر دیں کہ میرے بال لمبے گھنے ہو جائیں اور اسی طرح گزشتہ دنوں ایک بھائی کا بھی میسج آیا تھا کہ مفتی صاحب گنجا ہوتا جا رہا ہوں بال جھڑتے جا رہے ہیں کوئی عمل بتلا دیں تو یہ عمل مردوں کے لئے اور عورتوں دونوں کے لئے ہے۔ کوئی بھی چیز آپ جو بالوں پر لگائیں یا مرد حضرات ٹوپی پہنیں جو بھی کریں وہ اس پر یہ دم کر کے پہن لیں ان شاء اللہ عزیز دنوں کے اندر آپ کے بال لمبے اور گھنے ہو جائیں گے۔یہ عمل خاص ان خواتین اور مرد حضرات کے لئے ہے جو اپنے بالوں کو لے کر بہت زیادہ پریشان ہیں خواتین چاہتی ہیں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بال لمبے مضبوط خوبصورت ہوں اور مرد حضرات بھی چاہتے ہیں کہ پورے سر پر بال آجائیں۔ دونوں اس عمل کو کر سکتے ہیں کرنا صرف اتنا ہے کہ بال پر جو چیز لگائیں یہ وظیفہ پڑھ کر لگائیں ان شاء اللہ بال قدموں کو چومیں گے ، گھنے بھی ہو جائیں گے اور بال زیادہ بھی آئیں گے اور ان شاء اللہ آپ کو بالوں کے تمام قسم کے مسائل ختم ہو جائیں گے یعنی کچھ لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی بس یہ پڑھ لیں۔ بالوں کے تمام مسائل کا وظیفہ اس وظیفہ کو کچھ دن لگاتار کریں اس کا کوئی ٹائم فریم نہیں ہے۔ بعض لوگوں کو جلدی فائدہ ہوتا ہے بعض لوگوں کو دیر سے ہوتا ہے اس لئے کوئی ٹائم فریم نہیں ہے چند دن آپ کریں ان شاء اللہ آپ کو خود فائدہ نظر آئے گا اور آپ خود اس عمل کو کرتے رہیں گے۔

کرنا کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام ہے ” یا باسط ” اس کو آپ نے پڑھنا ہے جو بھی آپ چیز لگا رہے ہیں اس کے اوپر آپ نے رات سوتے وقت 179 مرتبہ یہ وظیفہ کرنا ہے۔

یا باسط

کچھ دنوں کے اندر ہی آپ کو ریزلٹ ملیں گے لیکن آپ نے اس عمل کو کچھ عرصہ لازمی کرنا ہے تاکہ ساری زندگی کے لئے آپ کو فائدہ ہو۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad