ربیع الاول کے وظائفوظائف

9،10،11،12Rabi-Ul-Awal jurwa olad ki dua-Mufti Bilal Qadri

9،10،11،12 ربیع الاول اولاد سے محروم بہن ، بھائی متوجہ ہوں۔ اللہ پاک جڑواں بیٹے نصیبوں ، زندگیوں والے عطا فرمائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

9، 10، 11، 12 ربیع الاول شریف اولاد سے محروم بہن ، بھائی متوجہ ہو جائیں۔ اللہ پاک جڑوا بیٹے نصیبوں والے ، زندگیوں والے عطا فرمائیں گے۔ اگر ان چار دنوں میں آپ نے اس بتائے ہوئے طریقے پر یہ عمل کر لیا تو آپ کو کم از کم چار دنوں میں سے تین دن بھی اگر مل گئے تین دنوں میں سے دو دن بھی مل گئے تو آپ سمجھ لیں کہ اگلے سال نو ، دس ، گیارہ ، بارہ ربیع الاول سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولی کو جڑوا اولاد کی خوشیوں سے ضرور بھر دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح جس وقت اُٹھیں ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور پھر ہر روز آپ نے 313 مرتبہ ” سورة الکوثر " پڑھنی ہے۔

اگر خواتین ان دنوں میں پاک نہیں ہیں تو یہ عمل نہ کریں اس کو چھوڑ دیں اس کی جگہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔ یا بدیع یا وھاب  اور نیت یہ کریں کہ اللہ اس کے صدقے ہمیں جڑوا وارث نصیب فرما دے ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad