محبت کے وظائفوظائف

Hairs pr yea amal kren mehboob rota howa ay ga-mufti bilal

سر کے بال پر خاص عمل۔ محبوب روتا ہوا آئے گا۔ معافیاں مانگے گا ہمیشہ کیلئے قدموں میں ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

سر کے بال پر خاص عمل، محبوب روتا ہوا آئے گا مافیاں مانگے گا ہمیشہ کیلئے قدموں میں ہوگا اور یہ عمل آپ نے رات کو سوتے وقت کرنا ہے.

جب بھی آرٹیکل آپ دیکھ رہے ہیں کم از کم تین رات یہ والا عمل کریں سر کے بال پر اور ایسا بال ہونا چاہئے جو جڑ سے ہو اب اگر لڑکی ہے تو کوشش کریں ہنڈرٹ پرسنٹ جڑ سے نکلا ہوا بال ہو اور ضروری نہیں ہے کہ دونوں کے بال ہوں لیکن اگر دونوں کے بال مل جائیں گے تو انشاءاللہ زیادہ فائدہ ہوگا۔

اگر دونوں کے بال نہیں بھی ملتے تو ایک کسی کا بال ہو یعنی لڑکا ہے یا لڑکی ہے جو بھی ہے اس کا بال ہونا ضروری ہے اور جڑ والا بال ہو کاٹا ہوا بال نہ ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ کو دونوں کا بال مل جاتا ہے لڑکے اور لڑکی کا ان دونوں کے بالوں کو لے کے گیرہ لگانی ہے گیرہ لگا کر اس پر یہ عمل کر کے اپنے تکیے کے نیچے آپ نے رکھ دینا ہے اور اگر ایک بھی آپ کو بال مل جاتا ہے اپنا تو اس کو بھی آپ نے ایک گیرہ لگانی ہے گیرہ لگا کر اس کو آپ نے اپنے پاس رکھ دینا ہے اور پھر آپ کے پاس اپنے محبوب کی تصویر ہونا ضروری ہے جس کے گرد آپ نے اپنے اس بال کو لپیٹنا ہے۔

اور یہ عمل زندگی میں ایک ہی مرتبہ کریں گے اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محبوب آپ کا ہو جائے گا۔

انتہائی آسان ہے شیئر کروں گا آپ سے گزارش ہے آرٹیکل کو پورا پڑھنا ہے اور عمل ضرور کرنا ہے۔

عمل کو کرنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے جس وقت آپ رات کو سونے لگیں گے۔

دن میں کسی بھی ٹائم آپ نے بال لے کہ ان کو گیرہ لگا دینی ہے۔ دونوں کے ہیں تب کرلیں اگر  دونوں کے نہیں ہے تو ایک کو گیرہ لازمی لگانی ہے گیرہ لگا کے اس کی تصویر ہوگی اس کے گرد آپ نے لپیٹنا ہے ٹھیک ہے لپیٹنے کے بعد آپ نے جہاں اس کا فرنٹ سائٹ ہے گیرہ ادھر اوپر آنی چاہیے اور اس کے بعد آپ نے یہ جو بال ہے اس بال کے اوپر آپ نے ساتھ سو چھاسی (786) مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔

یا حلیم یا کریم

یہ پڑھ کے آپ نے اس کے اوپر دم کر دینا ہے۔ آپ نے اس کی تصویرکو الٹا کر کے اپنے تکیے کے نیچے رکھ دینا ہے ٹھیک ہے اور اس کے اوپر آپ نے تین رات تک یہ عمل کرنا ہے اور تین رات اسی کے نیچے پڑھے رہے آپ نے اس پر سونا ہے اور اس کے  بعد وہ ہمیشہ کے لیے اس تصویر کے ساتھ وہ بال آپ کا بندہ رہنا چاہیے ٹوٹنا نہیں چاہیے اگر ٹوٹ جاتا ہے تو اس پر فوری طور کے اوپر آپ نے دوبارہ یہ کر لینا ہے

جب تک وہ باندھا رہے گا تب تک آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں رہے گا اور اس عمل کو ہر حال میں کیجئے ہر حال میں فائدہ ہوگا اور بہت ہی پاورفل عمل ہے ضرور کیجیئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

2 Comments

  1. Mai jis sy pyar krti hun wo 5 saal sy sath tha mery jhgra hojana phr block wo phr unblock krdyta tha bs yehi chlta rha itny saal. Akhri jhgra aik saal tk narazgi rhi us ny block kr diya tha phr khud hi unblock kiya us ny or phr 2..3 din bat kr k dobara jhgra mai nhi reh skti usky bina wo boht larkio k chakkaro mai h khud k liye sb khatam krwa dyna or usy mera krdyn koe aisa amal bata dyn jo mai krlun or wo mera hojy plzz kch kryn mai apki ahsan mand rhungi sari zindagi

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad