ربیع الاول کے وظائفوظائف

7th Rabi-Ul-Awal ka wazifa for aulad shadi job-Mufti Bilal Qadri

سات ربیع الاول کا خاص الخاص عمل۔ ہر مشکل کا حل ہر حاجت پوری اللہ تعالیٰ کی ایسی مدد حیران رہ جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

سات ربیع الاول کا خاص الخاص عمل۔ ہر مشکل کا حل ، ہر حاجت پوری اللہ کی ایسی مدد حیران رہ جائیں گے۔ الحمدللہ ربیع الاول شریف کا ساتواں دن آ گیا اور بارہ ربیع الاول بھی قریب قریب ہے اور بہت سارے وظائف ہم نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے بھی دیے ہیں۔ اسی طرح ہم نے گزشتہ ربیع الاول کے وظائف بھی شیئر کر دیئے ہیں ساتھ ہی ساتھ ہم نے آپ کو ایسے وظائف بھی دیئے کہ جو 12 ربیع الاول سے پہلے کرنے ہیں۔ ان شاء اللہ حاجات کے حوالے سے ، رزق کے حوالے سے ، مال و دولت کے حوالے سے ، مشکل کے حوالے سے ہر قسم کے آپ کو وظائف دیئے ہیں۔

آج کے آرٹیکل کے اندر جو سات ربیع الاول کا خاص عمل ہے یہ ہر اس شخص کے لیے ہے  جو مشکلات میں ہے یا جو چاہتے ہیں ہماری حاجات پوری ہوں ، مُرادیں پوری ہوں ، جائز خواہشات پوری ہوں ان کو چاہیے کہ سات ربیع الاول کو یہ چھوٹا سا عمل کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

انتہائی آسان اور چھوٹا سے وظیفہ ہے سات ربیع الاول کو کم سے کم 1100 مرتبہ پڑھیں یعنی کہ گیارہ تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح 100 دانوں کی ہوتی ہے تو گیارہ تسبیحات 1100 مرتبہ ہو جائے گا۔ کوئی بھی بڑی سے بڑی حاجت ہے ، مشکل حاجت ہے ، ناممکن حاجت ہے فوری پوری ہو جائے گی مشکل کے اندر ہے بڑی سے بڑی مشکل ہے اور ایسی مشکل ہے کہ جس کا حل ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا ان شاء اللہ اسی دن آپ کو وہ مشکل حل ہوتی ہوئی نظر آجائے گی کیا پڑھنا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آگیا ہے۔

لاحول ولا قوۃ الا باللہ

اس وظیفے کو سال میں کبھی بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن سات ربیع الاول والے دن اس وظیفے کو ضرور کیجئے گا۔ اول و آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اس عمل کو ضرور کیجئے ان شاء اللہ یہ عمل آپ کو بہت فائدہ دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad