رزق کے وظائفوظائف

Yeah amal kiya aur crorepati ban geya-Mufti Bilal Qadri

کئی سالوں سے قرض میں ڈوبا ہوا تھا۔ کاروبار میں بہت نقصان ہوا۔ آج اس عمل سے پھر کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

کئی سالوں سے قرض میں ڈوبا ہوا تھا۔ کاروبار میں بہت نقصان ہوا آج اس عمل سے پھر سے کروڑپتی ہیں کیونکہ پہلے کروڑپتی تھا پھر کاروبار میں نقصان ہوا قرضے لئے پھر نقصان ہوا اب وہ قرض بھی چھڑ گیا ہے اور کروڑوں روپے بھی ڈوب گئے ہیں اور  الحمدللہ اس عمل کے بعد پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے پاؤں پر کھڑا کیا اور آج واپس سے جو پہلی جگہ تھی اس جگہ سے زیادہ بلندی پر پہنچ گیا ہوں۔ یہ ایک بھائی کے الفاظ ہیں جو کہ ہمارے پاس پشاور سے آئے تھے کہتے ہیں کہ یہ کسی نے مجھے ایک چھوٹا سا وظیفہ دے دیا تھا کہ آپ نے یہ اس طریقے سے پڑھ لینا ہے جس دن سے میں نے پڑھنا شروع کیا میں نے اپنے پاس وہ دن نوٹ کیا ہوا تھا کیونکہ اس نے کہا تھا یہ وظیفہ آپ کی زنگی بدلے گا تو میں نے وہ دن لکھا ہوا تھا۔ آج بھی الحمدللہ یہ وظیفہ پڑھتا ہوں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھاتا ہوں۔ اگر آپ بھی قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں آپ کا کاروبار بھی نہیں چل رہا ، آپ کا روزگار نہیں ہے یا روزگار میں برکت نہیں ہے تو یہ عمل آپ ابھی سے کرنا شروع کر دیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جس وقت آپ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے اس کوئی سا بھی استغفار پڑھنا ہے۔  اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا یہ نام آپ نے دن بھر میں پڑھتے رہنا ہے۔

یانافع

یہ آپ نے دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں خواتین اپنے مردوں کے لیے پڑھ سکتی ہیں مرد اپنے لیے پڑھ سکتے ہیں۔ وہ خواتین جو خود کما رہی ہیں جاب کر رہی ہیں وہ اس کو اپنے لیے پڑھ سکتی ہیں۔ کم سے کم 1100 مرتبہ آپ نے اس کو پورے دن میں ضرور پڑھنا ہے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad