محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Saari Zindagi Muthi Mein Hoga-Mufti Bilal Qadri

محبوب کا نام دل پہ لکھیں! دایاں ہاتھ رکھ کر 313 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ ساری زندگی کیلئے مٹھی میں ہو گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

محبوب کا نام دل پر لکھیں دائیاں ہاتھ رکھیں جہاں اس کا نام ہے اس کے اوپر رکھیں تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھیں ساری زندگی کے لیے مٹھی میں ہو جائے گا۔ کیا پڑھنا ہے اور کیا لکھنا ہے کیونکہ یہ ایسا پاورفل عمل ہے کہ آپ نے جب اپنے محبوب کا نام اپنے دل پر رکھا  یا  ہتھیلی جو ہے اس کے اوپر یہ نام پڑھتے رہیں گے اور آنکھیں بند کریں گے اس کو تصور میں رکھ کر عمل کو پڑھنے کے بعد آپ نے مٹھی کو کھول کر کے پھونک مار دیں جہاں ہوگا جس جگہ ہوگا آپ کے پاس واپس بھی آئے گا چاہے روٹھ گیا ہے دور چلا گیا ہے نہیں مان رہا ہے سالوں سے ناراض ہے کیونکہ یہ ایسا عمل ہے کہ کتنے ہی سال کیوں نہ ہو گئے ہوں اس عمل سے ان شاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا اور کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے تفصیل بتاؤں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے آپ کو کہا تھا کہ آپ کا کوئی بھی محبوب ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا منانا چاہتے ہیں اس کو اپنی طرف راغب کرنا چاہتے ہیں ، کسی سے اپنی بات منوانا چاہتے ہیں یعنی آپ چاہتے ہیں کہ جو میں کہہ رہا ہوں وہ اس بات کو مانے تو اس کا طریقہ کار یہی ہے کہ آپ نے اپنے جو بھی محبوب ہیں اس کے دل کے اوپر یا اپنے دل کے اوپر اس کا نام لکھیں۔ لال مارکل سے لال سیاہی سے لکھیں اس کے بعد یہ جو ہتھیلی ہے اس ہتھیلی کو یہاں پر رکھنا ہے تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اور یہ رات کو بستر پر لیٹ کر آپ نے کرنا ہے ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ تین سو تیرہ 313 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Dua for Love Mohabbat ka Powerful Wazifa

یہ پورا پڑھنا ہے اس کے بعد آنکھیں بند کریں۔ تصور میں اس کو رکھیں گویا وہ آپ کے سامنے ہے پڑھنے کے بعد آپ نے مٹھی بند کرنی ہے کھول کے ایسے پھونک مارنی ہے ، تصویر کے اوپر پھونک مار دیں ، تصور میں اس کے اوپر کر دیں ان شاء اللہ ہمیشہ آپ کی محبت میں بے قرار رہے گا اور اتنی محبت کرے گا کہ آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا کر کے دیکھیئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad