رزق کے وظائفوظائف

Karobar mai barkat ka zabardast amal-Mufti Bilal Qadri

دن بھر نقصان سے حفاظت رہے گی۔ کاروبار میں پرافٹ ہی پرافٹ ہوگا۔ بس روزانہ اس تسبیح کو پڑھ لیا کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

دن بھر نقصان سے حفاظت رہے گی۔ کاروبار میں پرافٹ ہی پرافٹ ہوگا۔ بس روزانہ اس تسبیح کو صبح کے وقت پڑھ لیا کریں یعنی صبح کی اپنی ابتداء اس تسبیح کے ساتھ کریں۔ ایک تسبیح پڑھیں ، تین تسبیح پڑھیں ، پانچ تسبیح پڑھیں ، سات تسبیح پڑھیں ، نو تسبیح پڑھیں ، گیارہ تسبیح پڑھیں یعنی طاق اعداد کے اندر جتنی چاہیں آپ اس کی تسبیح پڑھ سکتے ہیں۔ اس تسبیح کو پڑھنے سے دن بھر رزق و روزی میں برکت ہوتی ہے ، دن بھر میں آپ جو کام ، کاروبار کرتے ہیں اس میں ترقی ہوتی ہے ، آن لائن کام کرتے ہیں تو وہ شروع کرنے سے پہلے ایک تسبیح پڑھ لیں پھر شروع کر لیں اور جس دن نہیں پڑھیں گے اس دن اور جس دن پڑھا ہے اس دن آپ فرق نوٹ کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ اپنی صبح کی ابتداء اس تسبیح سے کریں۔ بس اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیے گا جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ

کتنا آسان عمل ہے۔ اس تسبیح سے اللہ تعالیٰ کی ذات خوش بھی ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ پڑھنے والے کو برکتیں ہی برکتیں نصیب فرما دیتا ہے ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad