رزق کے وظائفوظائف

Crorepati banne ka asan amal-Mufti Bilal Qadri

یہ وظیفہ محتاجوں کی جھولیوں کو دولت سے بھر دے گا۔ صبح صبح اس عمل کو کیا کرو۔ سارا دن پیسہ ہی پیسہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

یہ وظیفہ محتاجوں کی جھولیوں کو دولت سے بھر دے گا۔ صبح صبح اس عمل کو کیا کرو۔ سارا دن پیسہ ہی پیسہ پکڑتے رہیں گے۔ صبح صبح یعنی جس وقت صبح آپ اُٹھیں ایک تسبیح آپ درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر جب آپ فجر کی نماز پڑھتے ہیں فجر کی نماز کے فوراً بعد اپنی جگہ پہ بیٹھے ہوئے سورۃ یٰس آپ نے پڑھنی ہے یہ تین کام ہو گئے اور چوتھا کام آپ نے تین تسبیح یہ وظیفہ پڑھ لینا ہے بس یہ چار کام اپنی زندگی میں صبح صبح کر لیں ان شاء اللہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ آپ کی خالی جھولیاں اللہ کتنی بھر دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین

کوشش کرنی ہے کہ سورج نکلنے سے پہلے پہلے یہ کام کر لیں۔ جس دن سے شروع کریں گے اپنے پاس وہ دن نوٹ کر کے رکھ دیں ان شاء اللہ پہلے دن میں ہی آپ کو ایسا رزلٹ ملے گا کہ سارا دن پیسوں سے کھیلتے رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ اتنا نصیب کرے گا کہ آنے والی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad